کویت اردو نیوز،1اگست: متحدہ عرب امارات نے بھارتی چاول کی درآمدات پر چار ماہ کے لئے پابندی عائد کردی ہے۔
یواے ای کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ چار ماہ کی بندش اس وقت تک جاری رہے گی جب تک پابندی کو نہیں اٹھایا جاتا۔
یہ اعلان متحدہ عرب امارات کی وزارت معیشت کی طرف سے کیا گیا ہے.
پابندی لگانے کی وجہ بھارتی اداروں کی جانب سے باسمتی اور ٹوٹا چاول کی سپلائی میں تاخیر بتائی جا رہی ہے
Related posts:
رمضان کی آمد، متحدہ عرب امارات نے 1 ہزار سے زائد قیدی رہا کر دیئے
ابوظہبی میں صحت کی دو سہولیات بند کرنے کا حکم
دبئی کی پروازیں: اب،فلائی ناس کی نئی پارٹنرشپ کے تحت 4 قسطوں میں ٹکٹ کی ادائیگی ممکن ہوگئی
متحدہ عرب امارات: روسی دبئی میں سب سے زیادہ جائیداد رکھنے والے شہری بن گئے جبکہ ہندوستانی تیسرے نمبر...
ٹویٹر پر قطری خاتون کھلاڑی کی توہین کرنے والے دو افراد گرفتار
روس نے سعودی عرب، کویت، عمان اور بحرین کے لیے ویزا فری ٹریول کی سہولت دینے کا ارادہ ظاہر کردیا
بحرین میں ہیروئن بھرے 125 کیپسولز اسمگل کرنے والے پاکستانی کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی
خبردار: دبئی میں منشیات کے استعمال پر لوگوں کو ابھارنا قبل سزا جرم بن گیا؛ 50 ہزار درہم جرمانہ، 5 سا...