کویت اردو نیوز،1اگست: متحدہ عرب امارات نے بھارتی چاول کی درآمدات پر چار ماہ کے لئے پابندی عائد کردی ہے۔
یواے ای کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ چار ماہ کی بندش اس وقت تک جاری رہے گی جب تک پابندی کو نہیں اٹھایا جاتا۔
یہ اعلان متحدہ عرب امارات کی وزارت معیشت کی طرف سے کیا گیا ہے.
پابندی لگانے کی وجہ بھارتی اداروں کی جانب سے باسمتی اور ٹوٹا چاول کی سپلائی میں تاخیر بتائی جا رہی ہے
Related posts:
سعودی ولی عہد کی پینٹنگ بنانیوالے پاکستانی مصور کو عمرہ ٹکٹ تحفہ میں مل گیا
امریکی صدر جو بائیڈن نے مسلمان ممالک پر عائد سفری پابندی ختم کر دی
متحدہ عرب امارات: ماہ رمضان میں بغیر اجازت کھانا تقسیم کرنے پر بھاری جرمانہ اور قید کی سزا
شیخ محمد بن زاید النہیان کو متحدہ عرب امارات کا نیا صدر منتخب کر لیا گیا
خصوصی ٹیکنالوجی جو آپ کو ماہانہ 22 لاکھ روپے سے زیادہ کما کردےسکتی ہے
مسجد الحرام میں امام کے محافظوں کی کیا ذمہ داریاں ہیں؟
سعودی عرب : پہلے روزے کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا
طالبان کی بنائی ہوئی سپر کار قطر میں جنیوا موٹر شو میں نمائش کیلئے رکھی جائیگی