کویت اردو نیوز،3 اگست: رائل عمان پولیس (ROP) نے خریف سیزن کے دوران دھوفر جانے والے زائرین کے لیے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے۔
ایڈوائزری میں گاڑی چلانے والوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ان کی گاڑی کی لائسنس پلیٹ دھول یا کیچڑ سے لدی نہ ہو، جس سے گاڑی کا شناختی نمبر چھپ گیا ہو۔
آر او پی نے نشاندہی کی کہ نمبر پلیٹ کو غیر واضح رکھنا، یہاں تک کہ جزوی طور پر بھی، اسکو ٹریفک کی خلاف ورزی سمجھا جاتا ہے۔
خریف کے موسم میں دھوفر پہاڑیوں میں ہلکی بارش کے نتیجے میں اکثر گاڑیاں کیچڑ میں ڈھک جاتی ہیں۔ یہ کیچڑ بعض اوقات نمبر پلیٹ کی مرئیت کو دھندلا کر سکتا ہے۔
لہذا، ROP نے گاڑی چلانے والوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ان کی گاڑی کی نمبر پلیٹ ٹریفک کے ضوابط کیمطابق ہر وقت نظر آتی رہے۔
Related posts:
رائل عمان پولیس نے عمان میں غیر ملکیوں پر 4WD کی فروخت بارے پھیلی خبروں کی تردید کردی
دبئی پولیس نے شہر میں گداگری مخالف مہم کے تحت 319 بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔
چین کے بڑے شہر شنگھائی میں کورونا پھر سے سر اٹھانے لگا
دبئی کے وزٹ ویزا رولز میں تبدیلی کردی گئی
مکہ مکرمہ کی 166 عمارتوں کو عازمین حج کے قیام کا لائسنس دے دیا گیا
جدہ میں رمضان سجاوٹ ، سعودیہ دنیا بھر میں چھا گیا
سعودی عرب نےحج ویزوں کااجراءشروع کردیا
سعودی عرب نے حج سروسز کے لائسنس کی آخری تاریخ میں توسیع کردی