کویت اردو نیوز، 2جون: دبئی نے وزٹ ویزا قوانین میں تبدیلی کرتے ہوئے رعایتی مدت ختم کر دی ہے اور پرمٹ کی میعاد ختم ہوتے ہی جرمانہ لاگو کردیا ہے۔
فیڈرل اتھارٹی برائے شناخت، شہریت، کسٹمز اور پورٹ سکیورٹی کے کال سینٹر کے ایگزیکٹو نے تصدیق کی ہے کہ متحدہ عرب امارات میں کہیں بھی جاری کیے گئے وزٹ ویزوں پر اب کوئی رعایتی مدت لاگو نہیں ہے
دبئی میں جاری کیے گئے وزٹ ویزوں پر متحدہ عرب امارات سے باہر نکلنے کی رعایتی مدت اب لاگو نہیں ہوگی۔
ٹریول ایجنٹس نے نئی ہدایت کے بارے میں نوٹس شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اب کوئی رعایتی مدت نہیں ہے۔
وزٹ ویزا پر دبئی میں انٹری ڈیٹ سے قیام کی مدت ویزا کی قسم (30 دن یا 60 دن) کے مطابق ہے۔
Related posts:
سعودی عرب: سیلاب کے دوران پاکستانی تارکین وطن کو ڈرامائی انداز سے بچانے کی ویڈیو وائرل
سعودی پولیس نے بس ویٹنگ ایریا کو آگ لگانیوالے شہری کو گرفتار کرلیا
حج سیزن کے دوران غلاف کعبہ کیوں اٹھا لیا جاتا ہے؟ مفید معلومات
رمضان المبارک کے دوران عمرہ زائرین کے لیے مفت بس سروس کی سہولت
عمان میں مشرق وسطی کے پہلے خلائی اڈے کا قیام
جرمانے کے طور پر تنخواہ میں کٹوتی کےحوالے سے یواےای کا قانون کیا کہتا ہے ؟
عمانی نوجوان نے قرآن پاک ایپ لانچ کر دی۔
قطر میں شدید گرمی کے بعد موسم بتدریج ٹھنڈا ہونا شروع ہو گیا