کویت اردو نیوز،8اگست: سعودی وزارت حج و عمرہ نے مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں سونے والوں کے لیے وارننگ جاری کر دی ہے۔
سعودی وزارت کی طرف سے عمرہ زائرین کو آگاہ کیا گیا ہے کہ وہ مسجد حرام اور مسجد نبویﷺ میں سونے اور لیٹنے سے گریز کریں کیونکہ ان مساجد میں سونے کی اجازت نہیں ہے۔
وزارت کی طرف سے اپنے آفیشل ایکس اکاﺅنٹ پر ایک پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ ’ضیوف الرحمن (حجاج کرام اور عمرہ زائرین) سے ہمیں امید ہے کہ وہ مسجد حرام اور مسجد نبویﷺ کی راہداریوں میں، نماز ادائیگی کے مقامات اور معذور افراد کے لیے ایمرجنسی گاڑیوں کے راستے میں لیٹنے یا سونے سے گریز کریں
Related posts:
یو اے ای میں مزید بارش کی وجہ سے ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا
یونین ڈے کے موقع پر ان قوانین پرعمل نہ کرنے پر بھاری جرمانے ہوں گے
سعودی میڈیا پر 11 ماہ کے چھوٹے حاجی کی ویڈیو وائرل
قطر: وزارت تعلیم نے نان قطری طلباء کے لیے فیس میں چھوٹ بارے کابینہ کے اعلان کی وضاحت کردی
مسجد نبوی ﷺ میں زائرین کے گرمی سے بچاؤ کیلئے 5 شاندار خدمات متعارف
قطر ایئرویز نے ایکسپو 2023 دوحہ کیلئے اسٹاپ اوور پیکیج کا آغاز کردیا۔
عمان: پہلی خاتون کوہ پیما نادرہ الہارتھی نے ماؤنٹ میٹر ہورن کو سر کرلیا۔
سعودی عرب میں مکانات کے کرائے بڑھ گئے، کون سی اشیا سستی ہوئیں؟