کویت اردو نیوز،11اگست: پاکستان کی قومی ائیرلائن پی آئی اے نے جشن آزادی کی خوشی میں مسافروں کو خوشخبری دیتے ہوئے پروازوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔
پی آئی اے کے ترجمان نے کہا ہے کہ جشن آزادی کے موقع پر قومی ایئر لائن نے کرایوں میں 14 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے اور اس فیصلے کا اطلاق 14 اگست کے ٹکٹوں پر ہو گا۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کے رعایتی ٹکٹ فوری طور پر بھی جاری کرائے جا سکتے ہیں جو 14 اگست والے دن سفر کرنے کے لیے مؤثر ہوں گے۔
Related posts:
عالمی قدر کے لحاظ سے پاکستانی اور بھارتی پاسپورٹ کی قدر
وائرل ویڈیو : کھمبےسےبندھے ہوئےچورکوساتھی ڈاکوچھڑاکر لے گئے
پاکستان صوبہ خیبر پختونخوا میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت
پاکستان بھر میں آشوبِ چشم کے حوالے سے ہدایات جاری
پاکستان کے تمام ہوائی اڈوں پر ای گیٹس نصب کرنیکا فیصلہ
اقوام متحدہ میں پاکستان کی شاندار فتح
پاک بحریہ نے9بھارتی شہریوں کی جان بچالی
کورونا کی نئی قسم کے بارے میں ایڈوائزری جاری