کویت اردو نیوز،14اگست: وزیرستان سے تعلق رکھنے والے ایم ایم اے(مکسڈ مارشل آرٹ) فائٹر امین محسود نے مصر کے گبیر کہلاوی کا مشکل ترین گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا.
مصر کے گبیر کہلاوی نے تین منٹ میں 275 نی سٹرائکس کئے تھے جبکہ پاکستان کے امین محسود نے تین منٹ میں 348 نی سٹرائکس کر کے نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
امین محسود نے 70 سٹرائکس کے مارجن سے ریکارڈ توڑا۔ امین محسود پاکستانی مارشل آرٹسٹ اور گینیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر عرفان محسود کے شاگرد ہیں۔
Related posts:
پاکستانی حکومت نے ہنر مند نوجوانوں کو جرمنی میں روزگار کا موقع فراہم کردیا
حج فلائٹ آپریشن ؛ جدید مشینیں ائیرپورٹس پر نصب
رونالڈو کی معذور ایرانی فین اور پینٹر فاطمہ سے ملاقات
کویت نے عرصہ دراز سے پاکستانیوں پر لگی ویزہ پابندی بحال کر دی
آئندہ سال سے حج پاکستانی روپوں میں نہیں بلکہ ڈالر میں ہوگا، وزیر مذہبی امور
سابق وزیراعظم عمران خان نیب کیس میں گرفتار
بھارت نے پاکستان پر میزائل داغ کر معافی مانگ لی، پاکستان نے سنگین نتائج سے خبردار کردیا
یونان کشتی حادثہ میں بچ جانے والے مسافروں نے دردناک انکشافات کر ڈالے