کویت اردو نیوز،14اگست: وزیرستان سے تعلق رکھنے والے ایم ایم اے(مکسڈ مارشل آرٹ) فائٹر امین محسود نے مصر کے گبیر کہلاوی کا مشکل ترین گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا.
مصر کے گبیر کہلاوی نے تین منٹ میں 275 نی سٹرائکس کئے تھے جبکہ پاکستان کے امین محسود نے تین منٹ میں 348 نی سٹرائکس کر کے نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
امین محسود نے 70 سٹرائکس کے مارجن سے ریکارڈ توڑا۔ امین محسود پاکستانی مارشل آرٹسٹ اور گینیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر عرفان محسود کے شاگرد ہیں۔
Related posts:
لنڈی کوتل میں عوام کی پاک فوج سے اظہار یکجہتی، ریلی کا انعقاد
کراچی کی ایریکا رابن نے مس یونیورس پاکستان 2023 کا تاج اپنے سر سجا لیا
اب گھر بیٹھےہی لرننگ ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں
شہری کواغواکرکے لاکھوں کاتاوان لینےوالاایس ایچ اواہلکاروں سمیت معطل
قطر میں امیر کپ فائنل کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع ہوگئی
صدر پاکستان کی جانب سے امیر کویت کو تعزیتی خط
پائل گھوش کی محمد شامی کوانوکھی شرط کےساتھ شادی کی پیشکش
حکومت پاکستان کی پاسپورٹ اجرا سے متعلق نئی ہدایات جاری