کویت اردو نیوز،21اگست: مشرق وسطی کے سبھی علاقے اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں لیکن عراق اس وقت تاریخ کی سب سے زیادہ گرمی کا سامنا کررہا ہے جہاں درجہ حرارت 50 ڈگری سے تجاوز کر چکا ہے۔
عراق کے علاقے بصرہ گورنریٹ میں انویسٹر کمپنیوں نے گرمی کی شدت میں ریکارڈ اضافے کے بعد بنفشی پرچم لہرا دیا۔ جس سے مراد مختصر الٹرا وائلٹ شعاعیں ہیں جو انسانوں کے لیے انتہائی خطرناک ہیں۔
عراق میں کئی کمپنیاں اپنے ملازمین کو شدید گرمی کی احتیاط برتنے کی ہدایت کر رہی ہیں جبکہ موسمیاتی اتھارٹی نے پہلے سے ہی 13 گورنریٹس میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانیکی اطلاع دے رکھی تھی۔
خانقین اسٹیشن میں گزشتہ ہفتہ کو سب سے زیادہ درجہ حرارت 52.5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔
اقوام متحدہ کے مطابق عراق کو زیادہ درجہ حرارت اور خشک سالی کا سامنا ہے
Related posts:
قطر: پی ایچ سی سی کی عازمین حج کو حج سیزن سے قبل ویکسین لگانے کی پر زور تاکید
سعودی عرب کا پاکستانی طلباء و طالبات کے لئے وظائف کا اعلان
سعودی عرب: بنگالی مزدور شعلوں میں گھری کار کو بچاکر ہیرو بن گیا
شام میں سعودی سفارتخانہ نے دوبارہ کام شروع کر دیا
عمرہ پر گئے بدبخت شخص نے اپنے ہی دو ساتھیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا
ہراساں کرنے کی جھوٹی رپورٹ پر کتنا قید اور جرمانہ ہوگا ؟
بحرین میں آئل انجینئر کو ڈیٹا لیک کرنے اور منی لانڈرنگ کے الزام میں جیل بھیج دیا گیا
عمان: تارکین وطن پر پابندی، 4WD گاڑیاں چلانے کی اجازت نہیں ہوگی