کویت اردو نیوز،21 اگست: بحرین پولیس نے 29 سے 56 سال کی عمر کے 20 افراد کو ایک نجی رہائش گاہ میں جوئے کا غیر قانونی اڈہ چلانے پر گرفتار کر لیا۔
تمام مشتبہ افراد ایشیائی شہریت کے حامل ہیں اور انہیں خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا گیا۔
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اس غیر قانونی کام میں ملوث افراد کی گرفتاری کے لیے انکا ملک گیر تعاقب شروع کیا اور انکے غیر قانونی جوئے کے اڈے سے رقم اور نشہ آور مشروبات ضبط کیے۔
بحرین کے جنرل ڈپارٹمنٹ آف انویسٹی گیشن اینڈ کریمنل ایویڈینس نے کیس کو مزید کارروائی کے لیے پبلک پراسیکیوشن کو بھیجنے کے لیے ضروری اقدامات کیے ہیں۔
Related posts:
سلطنت عمان میں داخل ہونے والے غیرملکیوں پر لگائی گئی بڑی پابندی کا خاتمہ
سعودی عرب میں پہلے پرتعیش جزیرے سندالہ کے قیام کا اعلان
مسقط میں کن مقامات میں کار پارکنگ پر پابندی ہوگی، رائل عمان پولیس نے بتادیا
ہنگامی طبی امداد کے لیے مریض پیسے جمع کروائے بغیر فائل کھلواسکتا ہے
اب ایمریٹس کے تمام مسافر جہاز پر مفت وائی فائی سے لطف اندوز ہونگے
سعودی حکومت نے نئے وائرس XBB سے متعلق انتباہ جاری کردی
سعودی عرب میں نئے آنے والے غیر ملکیوں کیلئے اقامہ میڈیکل ٹیسٹ اورمطلوبہ دستاویزات کے بارے مکمل رہنما...
بحرین نے یوم عرفہ اور عیدالاضحٰی کی تعطیلات کا اعلان کردیا