کویت اردو نیوز،21 اگست: بحرین پولیس نے 29 سے 56 سال کی عمر کے 20 افراد کو ایک نجی رہائش گاہ میں جوئے کا غیر قانونی اڈہ چلانے پر گرفتار کر لیا۔
تمام مشتبہ افراد ایشیائی شہریت کے حامل ہیں اور انہیں خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا گیا۔
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اس غیر قانونی کام میں ملوث افراد کی گرفتاری کے لیے انکا ملک گیر تعاقب شروع کیا اور انکے غیر قانونی جوئے کے اڈے سے رقم اور نشہ آور مشروبات ضبط کیے۔
بحرین کے جنرل ڈپارٹمنٹ آف انویسٹی گیشن اینڈ کریمنل ایویڈینس نے کیس کو مزید کارروائی کے لیے پبلک پراسیکیوشن کو بھیجنے کے لیے ضروری اقدامات کیے ہیں۔
Related posts:
قطر میں چینی زرعی ٹیکنالوجی کے تحت سمارٹ سبزیوں کے گرین ہاؤسز کا کامیاب قیام
رواں سال کے پہلے 6 ماہ دبئی ایئرپورٹ پر 4 کروڑ سے زائد مسافروں کی آمد ریکارڈ
دبئی میں رہنے والی معروف فلپائنی خاتون ٹک ٹاکر نے اسلام قبول کرلیا
سعودی عرب: جدہ میں شدید گرمی کے باعث چلتی گاڑیاں رک گئیں
ایرانی جیل میں کرد خاتون نے احتجاجا" اپنے ہونٹ سی لیے
کفالت کی تبدیلی کے بعد نیا اقامہ کارڈ پرنٹ کرنے کی ضرورت ہے؟
دبئی میں پلاسٹک بیگز اور مصنوعات پر پابندی عائد
خادم الحرمین شاہ سلمان نے مریم اورنگزیب سے بدتمیزی کرنے والے 6 پاکستانیوں کی سزا معاف کر دی