کویت اردو نیوز،23اگست: بحرین کی وزارت داخلہ کے انڈر سیکرٹری برائے قومیت، پاسپورٹ اور رہائشی امور (این پی آر اے)، شیخ ہشام بن عبدالرحمن الخلیفہ نے کہا ہے کہ مارچ سے لیکر رواں مہینے تک شہریوں کے لیے 50,000 سے زیادہ ای پاسپورٹ جاری کیے جا چکے ہیں۔
انہوں نے پاسپورٹ ڈائریکٹوریٹ کے ملحقہ اداروں کی ماہانہ پاسپورٹ جاری کرنے کی اوسط کو عبور کرنے کی کوششوں کو سراہا۔
انہوں نے درخواست دیتے وقت ای پاسپورٹ کے قواعد پر عمل کرنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے شہریوں کے تعاون کا شکریہ بھی ادا کیا۔
Related posts:
قوی پلیٹ فارم پر کفالت تبدیل کرنے کا طریقہ کار کیا ہے؟
جبل رحمت عازمین حج کی دعاؤں سے گونج اٹھا
5 سالہ سعودی بچی کے اغواء میں ملوث پاکستانی خاتون گرفتار
عالمی ادارہ صحت نے کویت کی مسترد شدہ روسی اور چینی ویکسین منظور کرلیں
سعودی عرب میں دوبارہ داخلے پر 3 سال کی پابندی کی مدت، اسی آجر کے ویزا پر لاگو نہیں ہے
سعودی عرب: حج پرمٹ نہ ہونے پر 159,188 افراد لوٹا دئیے گئے
ہراساں کرنے کی جھوٹی رپورٹ پر کتنا قید اور جرمانہ ہوگا ؟
بحرین میں رئیل اسٹیٹ کی ترقی کے لیے کمپنیوں کو گولڈن لائسنس دینا لازمی ہے۔