کویت اردو نیوز،24اگست: گوجرانوالہ کے علاقے گکھڑمنڈی میں نامعلوم شخص نے 5 ہزار، ایک ہزار اور 500 کے نوٹوں کے ڈھیر کو قبرستان میں آگ لگا کر وہیں چھوڑ دیا۔
گوجرانوالہ کے علاقے گکھڑ منڈی میں واقع ایک قبرستان میں جلے ہوئے کرنسی نوٹوں سے بھرا بیگ پولیس کو ملا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم شخص نے 5 ہزار، ایک ہزار اور 500 کے نوٹوں کے ڈھیر کو آگ لگائی اور جلے نوٹوں کو وہیں بیگ میں ڈال کر اسی جگہ چھوڑ دیا اور فرار ہو گیا۔
گکھڑ منڈی پولیس نے جلے ہوئے نوٹوں سے بھرے بیگ کو تحویل میں لے کر رپورٹ درج کر لی ہے۔ تاحال اس بات کا تعین نہیں ہوسکا کہ جلے نوٹ جعلی تھے یا اصلی
Related posts:
پاکستانی پاسپورٹ ہولڈرز کو 11 ممالک میں ویزا حاصل کیے بغیر سفر کی سہولت میسر
پاکستانی فٹبالر صدام حسین نے عمان کے سلالہ اسپورٹس کلب کیساتھ معاہدہ کر لیا
موئن جو دڑو سے ملنے والے قدیم سکوں پر کس کی تصویر ؟
پاکستانی کوہ پیما نےتاریخ رقم کردی
سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کیلیےانتہائی قیمتی تحفہ
طوفانی بارشوں کیوجہ سےگوادر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا
ٹائمز ورلڈ رینکنگ 2024 میں 39 پاکستانی یونیورسٹیز بھی شامل
نیکیاں بیچ کر رسیدیں دینے والا گرفتار