کویت اردو نیوز،21ستمبر: کرسٹیانو رونالڈو آزادی اسٹیڈیم میں ایرانی کلب پرسیپولیس ایف سی کے خلاف اے ایف سی چیمپئنز لیگ کے مقابلے سے قبل ایران پہنچ گئے۔
تہران میں اترتے ہی ہزاروں شائقین فٹبال سپر اسٹار کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے جمع ہوگئے۔
رونالڈو فینز نے الناصر کا ہوائی اڈے سے ان کے ہوٹل تک تعاقب کیا، یہاں تک کہ انہوں نے رونالڈو کا سگنیچر انداز "Siiuuu” پرفارمنس کا مظاہرہ بھی کیا۔
زیادہ ہجوم کی وجہ سے ہوٹل کے اردگرد سیکیورٹی بڑھا دی گئی تھی، جن میں سے کچھ لوگ رونالڈو کو دیکھنے کے لیے قریبی پہاڑ پر چڑھ گئے۔
رونالڈو نے ایرانی پینٹر فاطمہ سے بھی ملاقات کی اور انہیں دستخط شدہ جرسی پیش کی۔
تاہم اے ایف سی کے ضوابط کی وجہ سے میچ بند دروازوں کے اندر ہی کھیلا گیا۔
Related posts:
جی سی سی یونیفائیڈ ویزا: سیاحتی اجازت نامے کے اجرا میں وقت کیوں لگ رہا ہے؟
ورلڈ کپ ، انڈین خاتون پولیس اہلکار اور تماشائی کےدرمیان ہاتھا پائی
قطر میں مقیم ہندوستانی نے محزوز ڈرا میں 10 لاکھ اماراتی درہم کا انعام جیت لیا
سعودی عرب: الحرمین ٹرین کا اپنی سروس کو بحال کرنے کا اعلان
عمان: ٹھمراٹ کے قریب سڑک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد سمیت 6 افراد جاں بحق
امارات اور پاکستان کے مابین بڑے معاہدوں پر دستخط کر دئیے گئے
ریاض بس سروس نے مسافروں کو ان گنت سہولیات دے کر حیران کر دیا
رمضان المبارک : ایام قیام اللیل میں اضافی اخراجات اٹھانے پڑیں گے