کویت اردو نیوز ، 30 ستمبر 2023: سعودی دارالحکومت ریاض کے العالیہ روڈ پر واقع ایک کثیر المنزلہ ہوٹل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
آگ نے فوری طور پر پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ، آگ لگنے کے بعد ہوٹل کی عمارت میں موجود لوگوں کو باہر نکال لیا گیا ہے ۔
سعودی سول ڈیفنس ریسکیو آرگنائزیشن کی متعدد گاڑیوں کی مدد سے آگ پر قابو پالیا گیا۔
خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے جب کہ کولنگ کا عمل جاری ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ معلوم کرنے کے لیے کولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد تحقیقات کی جائیں گی۔
Related posts:
بحرین نے رہائشیوں کیلئے پلاٹینم ریذیڈینشل پرمٹ کی تفصیلات ظاہر کردیں
یو اے ای : رمضان مہم کے تحت 4000 اشیاء کی قیمتوں میں کمی
متحدہ عرب امارات نے کویت کے لئے پروازیں بحال کر دیں
سعودی عرب: مسافروں پر آب زمزم لے جانے پر پابندی عائد کر دی گئی
بحرینی وزیر تعلیم کا طلباء کیلئے اسکالرشپ پلان کی منظوری کا اعلان ۔
سعودی عرب میں صحت سے متعلق نئے پروٹوکول کا اعلان
وزٹ ویزہ پر سعودی عرب آنے والے اب ڈرائیور لائسنس حاصل کر سکتے ہیں
دبئی پولیس نے 30 منٹ میں سیاح کو کھوئے ہوئے 76 ہزار درہم واپس دلوا دئیے