کویت اردو نیوز ، 1 اکتوبر 2023 : پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر گجرات میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ، جہاں نیکیاں فروخت کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔
پولیس ذرائع کے مطابق ملزم ایک لاکھ نیکی 10 روپے میں، 1 کروڑ نیکی 100 روپے میں، ایک ارب نیکی 1000 میں اور 1 کھرب نیکی 10 ہزار میں فروخت کر رہا تھا۔
ملزم ذوالفقارعلی پیسوں کے عوض شہریوں کو نیکیاں بیچ کرکی رسیدیں بھی دیتا تھا۔
گلیانہ پولیس نے بھیک مانگنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے ملزمہ کے قبضے سے رسید بک اور 550 روپے برآمد کر لیے ہیں۔ پولیس نے پنجاب ویگرنسی آرڈیننس 1958/9 کے تحت مقدمہ درج کیا ہے ۔
Related posts:
کراچی میں دنیا کا سب سے بڑا جمپنگ کیسل
پاکستان کے تمام ہوائی اڈوں پر ای گیٹس نصب کرنیکا فیصلہ
خوش رہنے والے ممالک کی فہرست میں کویت اور پاکستان نے اپنے پڑوسی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا
پاکستان ایک بار پھر زلزلے سے لرز اُٹھا، پشاور اور اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان آنے کے لیے بین الاقوامی مسافروں کے لئے شرائط طے کر لی گئیں
لندن سے چوری ہونے والی مہنگی ترین گاڑی بینٹلی ملسن پاکستان کے بڑے شہر سے پکڑی گئی
پاکستان میں حج درخواستیں جمع کرانے والے افراد کیلئے بڑی خبر آگئی
پاکستان کے تمام ہوائی اڈوں پر منکی پاکس کاؤنٹرز قائم کردیے گئے