کویت اردو نیوز : کراچی ( پاکستان) میں دنیا کا سب سے بڑا جمپنگ کیسل قائم کیا گیا ہے ۔
دنیا کے سب سے بڑے جمپنگ کیسل میں ایک سلائیڈ کی اونچائی 40 فٹ ہے۔
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں تیار کیے گئے دنیا کے سب سے بڑے جمپنگ کیسل میں جمبو ڈراپ نامی سلائیڈ کی اونچائی 40 فٹ ہے۔
جمبو کیسل میں 1,000 فٹ ٹائٹن ٹرین اور رنگین جمپنگ بیڈ بھی ہے۔ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے جمپنگ کیسل کو دنیا کے سب سے بڑے جمپنگ کیسل کا سرٹیفکیٹ بھی دیا ہے۔ اس سے پہلے یہ اعزاز دبئی کے ایک جمپنگ کاسل کےپاس تھا۔
جمپنگ کیسل 3 ایکڑ رقبے پر قائم کیا گیا ہے جہاں ایک ہی وقت میں 1000 سے زیادہ لوگ چھلانگ لگا سکتے ہیں اور تفریح کر سکتے ہیں اور اپنی خوشیوں کو دوبالا کر سکتے ہیں۔
Related posts:
یوم پاکستان پریڈ، 5 بڑے ممالک کے فوجی دستوں کی شمولیت
پاک فوج نے K2 پہاڑ پر 150 فٹ لمبا قومی پرچم لہرا کر نیا ریکارڈ قائم کرلیا۔
ٹھٹھہ کے ماہی گیر راتوں رات کروڑ پتی کیسے بن گئے؟
کراچی کی ایریکا رابن نے مس یونیورس پاکستان 2023 کا تاج اپنے سر سجا لیا
دو بچوں کی ماں نے تعلیم کے میدان میں مثال قائم کر دی
پاکستانی شہری اب ویزا کے بغیر بھی اس یورپی ملک کا دورہ کر سکتے ہیں
گرفتار ملزم کے بیٹے نے وکیل کو فیس نہ ہونے پر اپنا مرغا دے دیا
پاکستان تحریک انصاف نے لاہور فتح کر لیا، ن لیگ نے شکست تسلیم کر لی