کویت اردو نیوز، 24اپریل: پاکستان کی وزارت مذہبی امور کی نئی ہدایت کے مطابق حج درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں 28 اپریل تک توسیع کردی گئی ہے۔
نیوز ذرائع کے مطابق حج 2023 کے وزارت مذہبی امور نے عازمین کیلئے نئی ہدایت جاری کی ہے جس کے مطابق پاسپورٹ جمع کرانے کی تاریخ میں 28 اپریل تک توسیع کردی گئی۔
وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ حج کے خواہسمند افرد اپنے متعلقہ بینک برانچز میں اپنے پاسپورٹ 28 اپریل تک جمع کرواسکتے ہیں، تاریخ میں توسیع عازمین حج کی سہولت کیلئے کی گئی ہے۔
وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے یہ بھی کہا ہے کہ بائیو میٹرک میں مشکلات سے متعلق وزارت مذہبی امور کو آگاہ کیا جاسکتا ہے۔
Related posts:
پاسپورٹ سے متعلق شکایات و آگاہی کیلئے فون نمبر اور واٹس ایپ جاری
اقوام متحدہ میں پاکستان کی شاندار فتح
کراچی ایئر پورٹ پر تین مسافروں میں مونکی پوکس وائرس کی تشخیص
نگران وزیراعظم پاکستان اور ولی عہد کویت کے درمیان سعودی عرب میں اہم ملاقات
کراچی میں بارش اور آندھی کے باعث حادثات میں بچے سمیت 4 افراد جاں بحق
خادم حسین رضوی کے انتقال کی وجہ کیا بنی
او امریکیو! ہمیں تمہاری معافی کی ضرورت نہیں، تم ہوتے کون ہو ہمیں معاف کرنے والے؟ عمران خان
حج کمپنی کی آڑ میں کروڑوں روپے کا فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار