کویت اردو نیوز ، 6 اکتوبر 2023 : میکسیکو سٹی میں ایک ویڈیو کلپ نے ایک خاتون پولیس افسر کی بے مثال جرات کو وڈیو کی شکل دی ہے ، جس نے چوروں سے بھاگ کر موٹر سائیکل سوار کا جسمانی طور پر مقابلہ کیا۔
وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس خاتون اہلکار سڑک کو دیکھتی ہوئی آرہی ہیں اور پھر آگے بڑھتے ہوئے ایک تیز رفتار موٹر سائیکل کا سامنا کرتی ہے، جس پر چور سوار ہیں ۔
موٹر سائیکل کی ٹکر سے پولیس اہلکار گرگئی، تصادم کی شدت کے باعث موٹر سائیکل بھی الٹ گئی اور چور زمین پر گر گئے جنہیں پولیس نے پکڑ لیا ہے ۔
واقعے کے نتیجے میں خاتون پولیس اہلکار زخمی ہوگئی ہے ،جسے علاج کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا، ساتھ ہی 4 ڈاکوؤں کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔
Related posts:
متحدہ عرب امارات کے تعاون سے یمن میں طویل ترین افطار دسترخوان
ہالینڈ میں قرآن پاک کے نسخے تقسیم کرنے کی مہم شروع
ٹائمز ورلڈ رینکنگ 2024 میں 39 پاکستانی یونیورسٹیز بھی شامل
13 سالہ بچے نے 70 بچوں کی جان بچا لی، مگر کیسے؟ ویڈیو دیکھیں
دو سر اور ایک دھڑ والی بہنوں نے امریکی فوجی سے شادی کر لی
ہندوستانیوں اور پاکستانیوں کے لیے ویزا فری ممالک کی فہرست
دنیا کے محفوظ ترین ممالک کی فہرست میں کویت نے نمایاں پوزیشن حاصل کر لی
دو سال سے ماں کی قبر پر رہنے والے بچے کی دلسوز کہانی