کویت اردو نیوز ، 8 اکتوبر 2023: سعودی ایئر لائنز نے عمرہ زائرین کے لیے نئی ٹریول گائیڈ جاری کر دی ہے۔
نئے سفری رہنما خطوط تمام ٹکٹ بکنگ مراکز کو جاری کیے گئے ہیں اور ریاض یا دوسرے شہروں سے مکہ یا مدینہ جانے والے مسافروں کے لیے وقت کی پابندی کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔
سعودی ایئرلائنز کے مطابق اندرون ملک پروازوں کے مسافروں کو ایئرپورٹ پر 3 گھنٹے سے کم رکنے کی اجازت نہیں ہوگی جب کہ عمرہ زائرین کو ایئرپورٹ پر 6 گھنٹے سے زیادہ رکنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
نئے سفری رہنما خطوط میں کہا گیا ہے کہ کنیکٹنگ فلائٹس پر عمرہ زائرین کو 3 گھنٹے سے 6 گھنٹے کے اندر اگلی فلائٹ میں سوار ہونا ہوگا۔
ان نئی ہدایات کااطلاق براہ راست مدینہ اور مکہ جانیوالے عمرہ زائرین پرنہیں کیاجائےگا۔
Related posts:
مسقط اور صلالہ ائیرپورٹس نے مشرق وسطیٰ کے بہترین ہوائی اڈوں کا اعزاز حاصل کرلیا۔
بحرین میں ہیروئن بھرے 125 کیپسولز اسمگل کرنے والے پاکستانی کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی
ماں کو کندھوں پر بٹھا کر عمرہ کروانے والے نے اولاد ہونے کا حق ادا کردیا
یو اے ای : پولیس نے تمام رہائشیوں کو حفاظتی الرٹ جاری کر دیا
ٹریفک خلاف ورزی پر آپ کی کار 60 دن کے لیے ضبط ہوجائے گی
قطر ایئرویز کے بوئنگ 737 میکس 8 نے کویت کیلئے پہلی پرواز اڑائی
کیا متحدہ عرب امارات میں ریکارڈ توڑ بارش کی وجہ " کلاؤڈ سیڈنگ " ہے ؟
دوران پرواز طیارے کے عملے کے کام میں رکاوٹ ڈالنے پر سزا و جرمانہ کیاہوگا