کویت اردو نیوز ، 13 اکتوبر 2023: محنت، لگن اور خدمت کے جذبے سے سرشار عائشہ رحمان خود معذور ہیں لیکن ان کی ہمت اور مسلسل کوششوں نے انہیں آج معاشرےکےکارآمدافرادکی صف میں لاکھڑاکیاہے۔
معذوروں کی خدمت کرنا اور انہیں بااختیار بنانا عائشہ رحمان کا مشن بن گیا ہے۔
جسمانی معذوری بھی عائشہ کے حوصلے پست نہ کر سکی اور آج وہ دیگر معذور افراد کے لیے امید اور کامیابی کی مثال بن چکی ہیں۔
عائشہ رحمان کی سماجی خدمات پر حکومت پاکستان نے انہیں 2021 میں پرائیڈ آف پاکستان سے نوازا تاہم وہ معذور افراد کی فلاح و بہبود کو اپنا اصل انعام سمجھتی ہیں۔
عائشہ رحمان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ خصوصی افراد کی فلاح و بہبود کے لیے جامع منصوبہ بندی کی جائے۔
Related posts:
بیرون ملک سے استعمال شدہ موبائل فونز کی درآمد پر ٹیکس میں نمایاں کمی
پاکستانی شہری ترکی کے وزٹ ویزا کیلئے کیسے اپلائی کر سکتےہیں؟
لندن سے چوری ہونے والی مہنگی ترین گاڑی بینٹلی ملسن پاکستان کے بڑے شہر سے پکڑی گئی
پاکستان کی جانب سے کویت کو سرمایہ کاری کے وسیع اور نفع بخش مواقع سے فائدہ اٹھانے کی دعوت
پاکستان میں انٹرنیٹ کب بحال ہو گا، متعلقہ وزارت کا بیان سامنے آگیا
سوشل میڈیا پر وائرل مسجد نبویﷺ میں ہاتھ میں عصا اٹھائے بزرگ پاکستان کے رہائشی نکلے
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کویت میں پھنسے تارکین وطن پاکستانیوں کا معاملہ اٹھا دیا
مرحلہ وار گائیڈ: پاکستان سے یوکے وزٹ ویزا کے لیے درخواست کیسے دیں؟