کویت اردو نیوز ، 17 اکتوبر 2023: متحدہ عرب امارات میں بوتلوں میں 1100 پیغامات کی نمائش کرکےگنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا گیا۔
ابوظہبی کے سعدیات جزیرے کے حکام کے مطابق جزیرے کے متعدد ہوٹلوں میں ٹھہرنے والے مہمانوں کو مدعو کیا گیا اور جزیرے سے منسلک ہونے کے پیغامات لکھنے کو کہا گیا، جو بعد میں ساحل سمندر پر نمائش کیلیے رکھ دیا گیا۔
ان بوتلوں نے بعد میں پیغامات کی نمائش کی دنیا کی سب سے بڑی بوتل کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا۔منتظمین نے کہا کہ یہ کوشش پیرس کے پونٹ ڈے آرٹ برج سے متاثرہوکرکی گئی تھی۔
Related posts:
سعودی عرب میں پہلی خاتون صوبائی وزیر تعلیم مقرر
سعودی عرب کا شہر مدینہ منورہ خواتین کے لیے دنیا کا محفوظ ترین شہر قرار
عمان ڈرائیونگ سیکھنے کیلئے سب سے آسان ممالک کی فہرست میں شامل
سعودی عرب کے لئے ہوائی سفر میں غیر معمولی اضافے کی توقع کی جا رہی ہے: المسافر
یورپی خاتون کو نوعمر لڑکی کو بحرین اسمگلنگ کرکے لانے کے جرم میں سزا سنادی گئی۔
سعودی عرب: بزنس وزٹ ویزوں کےاجراءکےدوسرے مرحلےکا آغاز
عازمین حج ویکسینیشن کورس مکمل کرائیں
مقدس مقامات پر وڈیو اور فوٹو نہ بنائیں : سعودی عالم دین