کویت اردو نیوز ، 21 اکتوبر 2023: مشرق وسطیٰ کا ملک عمان ریکٹر اسکیل پر 5.1 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا۔ زلزلے کے آفٹر شاکس مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے محسوس کیے گئے۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق زلزلے کی گہرائی کا ابھی تک اندازہ نہیں لگایا جا سکا اور نہ ہی معلوم ہو سکا۔
یہ بھی بتایا گیا ہے کہ زلزلے کے نتیجے میں ابھی تک کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
Related posts:
ویڈیو: خانہ کعبہ میں بارش کے روح پرورمناظر
سعودی شہزادے کا تمام کھلاڑیوں کو دنیا کی سب سے مہنگی رولز رائس فینٹم گاڑیاں دینے کا اعلان
بحرین میں عدالت نے آگ کی افراتفری کے دوران چوری میں ملوث ملزم کو بری کر دیا۔
ڈیٹا کو اپ ڈیٹ کرنے کے حوالے سے توکلنا ایپلی کیشن سے متعلق ایک اہم وضاحت
ہٹ اینڈ رن کیسز پر جیل اور 20,000 درہم جرمانہ عائد
قطر چیریٹی کی پاکستان کے سیلاب متاثرین میں امداد کی تقسیم
قطر نے سوڈان کو غذائی امداد فراہم کرتے ہوئے مزید رہائشیوں کا انخلاء کیا
دبئی نے بیرون ممالک پھنسے غیرملکیوں کے رہائشی اجازت ناموں میں توسیع کر دی