کویت اردو نیوز 25 ستمبر: سلطنت عمان نے پروازیں بحال کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق عمان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے گذشتہ روز ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک اور ایئر لائن کے عملے کو کورونا وائرس سے بچانے کے سخت اقدامات کی پیروی کرتے ہوئے سلطنت یکم اکتوبر سے باقاعدہ بین الاقوامی پروازیں دوبارہ شروع کرے گی۔
سرکاری میڈیا نے اطلاع دی کہ دارالحکومت مسقط اور سلالہ شہر کے درمیان اندرون ملک پروازیں بھی اسی تاریخ سے دوبارہ شروع ہوں گی۔
Related posts:
بحرین: ایئر کنڈیشنر سوئچ زیادہ گرم ہونے سے ہورہ کی رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی۔
شارجہ پولیسں نے رہائشی عمارت میں منشیات کے پودے اگانے والے غیرملکیوں کو گرفتار کر لیا
متحدہ عرب امارات : روڈ ٹریفک قوانین میں تبدیلی کا فیصلہ جاری
سعودی نے اپنے شہریوں کیلئے ماہانہ الاؤنس پروگرام میں توسیع کا بڑا اعلان کردیا
بہترین عرب یونیورسٹیوں کی فہرست میں سعودی عرب کا پہلا نمبر
متحدہ عرب امارات میں شادی کرنا اب انتہائی آسان
اومان: الوستا میں تمباکو کی غیر قانونی فروخت پر دو تارکین وطن ڈی پورٹ
سعودی شوریٰ کونسل نے پرچم سسٹم میں تبدیلی کی منظوری دے دی