کویت اردو نیوز ، 30 اکتوبر 2023 : الجزائر کے کھلاڑی یاسین ابراہیمی نے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے قطری لیگ میں گول کرنے کے بعد فلسطینی پرچم بلند کیا۔
الجزائر کےکھلاڑی یاسین ابراہیمی کی ویڈیو سوشل میڈیاسائٹس پرخوب وائرل ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گول کرنے کے بعد انہوں نے میدان میں باؤنڈری کے اس پار بیٹھے شائقین سے فلسطین کا جھنڈا پکڑ کر ہوا میں لہرایا۔
فٹبالر کو فلسطینی پرچم لہراتے دیکھ کر میدان میں بیٹھے شائقین بھی خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
Related posts:
عرب گیمز: قطر نے 1 طلائی اور 2 کانسی کے تمغے جیت لئے
ورلڈ کپ، پاک بھارت میچ کے لیے کتنے سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں
مصری کھلاڑی کا اسرائیلی کھلاڑی کو شکست دینے کے بعد ہاتھ ملانے سے انکار
قطر میں آج سے خلیفہ اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے تیسرے ایڈیشن کا آغاز
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے دوران معروف سپورٹس صحافی دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے
فائنل کیوں جیتا ؟ آسٹریلوی کھلاڑی کی فیملی کو شرمناک دھمکیاں
پٹرول پمپ پر کام بھی کیا مگر اللہ سے امید لگائی رکھی: عثمان خان
سعودی عرب میں دنیا کی سب سے مہنگی کرکٹ لیگ کرانے پر غور