امیر کویت کی وفات کی خبر پر پاکستان کے وزیراعظم عمران نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ” کویت کے امیر عزت مآب جناب صباح الاحمد الجابر الصباح کی رحلت پر میں نہایت رنجیدہ ہوں، اناللہ وانا الیہ راجعون۔ ہم محترم ولی عہد، آلِ صباح اور اہلِ کویت سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ پاک-کویت تعلقات کے حوالے سے جنابِ امیر کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی”۔
مزید پڑھیں: امیر کویت کی وفات پر 03 دن سرکاری محکمے بند رکھنے کا اعلان
Related posts:
پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے کن ممالک کا ویزا فری سفر کرسکتےہیں ؟
ویتنام پاکستان کیلئے ای ویزا شروع کرنے جا رہا ہے۔
پاکستان میں 5 مئی کی شب جزوی چاند گرہن ہوگا
نیا ویزا رکھنے والے زیادہ سے زیادہ کتنے دنوں میں اقامہ لگوا سکتے ہیں؟
ژوب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر دھماکہ،ایک شخص جاں بحق
اقوام متحدہ میں پاکستان کی شاندار فتح
لندن سے چوری ہونے والی مہنگی ترین گاڑی بینٹلی ملسن پاکستان کے بڑے شہر سے پکڑی گئی
عالمی سروےمیں پاکستانیوں کی ذہنی صحت کیسی نکلی؟