کویت اردو نیوز : سعودی وزارت صحت میں متعدی امراض کےماہر ڈاکٹرعبداللہ مفرح عسیری کاکہناہےکہ "حج کی حفاظتی ٹیکےموسمی انفلوئنزاویکسین کامتبادل نہیں ہیں۔”
ڈاکٹر عبداللہ عسیری کا مزید کہنا تھا کہ ‘ایک ماہ میں 550,000 افراد موسمی انفلوئنزا ویکسین سے مستفید ہوئے’۔
ڈاکٹر عبداللہ عسیری نے وضاحت کی کہ ‘جس طرح کورونا اور انفلوئنزا کی ویکسین مختلف ہیں اور یہ دونوں صحت کے لیے بہت اہم ہیں’۔
اسی طرح حج اور انفلوئنزا کی ویکسین بھی مختلف ہیں۔ دونوں کے اپنے فوائد ہیں۔ ان ویکسین کا فائدہ یہ ہے کہ انہیں لینےوالا محفوظ ہے۔
Related posts:
اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کا ’نفرت کے خاتمے کیلئے‘ مغربی کنارے پر مشترکہ افطاری کا اہتمام
دبئی ائیر پورٹ پر پھنسے ہوئے 200 سے زائد پاکستانی اور بھارتی شہری
سعودی عرب میں 01 لاکھ ریال تک جرمانے عائد کرنے کا اعلان
بحرین نے مساجد میں کوویڈ19 کی احتیاطی تدابیر میں نرمی کا اعلان کر دیا
کویت اور سعودی عرب کے درمیان "بلٹ ٹرین منصوبے" میں تیزی آ گئی
سعودی عرب نے ویکسین وصول کرنے والوں کو شیشہ "حقہ" پینے کی اجازت دے دی
طوفان ، بارش ، سیلاب : یو اے ای نے شدید موسمی حالات کے پیش نظر انتباہ جاری کر دیا
خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں ماسک پہننے کی تاکید