کویت اردو نیوز : کراچی ( پاکستان) میں دنیا کا سب سے بڑا جمپنگ کیسل قائم کیا گیا ہے ۔
دنیا کے سب سے بڑے جمپنگ کیسل میں ایک سلائیڈ کی اونچائی 40 فٹ ہے۔
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں تیار کیے گئے دنیا کے سب سے بڑے جمپنگ کیسل میں جمبو ڈراپ نامی سلائیڈ کی اونچائی 40 فٹ ہے۔
جمبو کیسل میں 1,000 فٹ ٹائٹن ٹرین اور رنگین جمپنگ بیڈ بھی ہے۔ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے جمپنگ کیسل کو دنیا کے سب سے بڑے جمپنگ کیسل کا سرٹیفکیٹ بھی دیا ہے۔ اس سے پہلے یہ اعزاز دبئی کے ایک جمپنگ کاسل کےپاس تھا۔
جمپنگ کیسل 3 ایکڑ رقبے پر قائم کیا گیا ہے جہاں ایک ہی وقت میں 1000 سے زیادہ لوگ چھلانگ لگا سکتے ہیں اور تفریح کر سکتے ہیں اور اپنی خوشیوں کو دوبالا کر سکتے ہیں۔
Related posts:
پاکستان اور دنیا بھر سے لوگ عمران خان کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے
پاکستان: کراچی چڑیا گھر کو مستقل بنیادوں پر بند کرنے کے امکانات
بیرون ملک سے بذریعہ بینکنگ چینلز پاکستان رقم بھیجنے والوں کیلئے لاٹری سکیم کا اعلان
پاکستان موٹر وے اجتماعی زیادتی کیس نے دنیا کو اپنی طرف متوجہ کر لیا
پاکستان میں جلد ہی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا انکشاف
ملازمت کی آڑ میں خواتین کو جنسی ہراساں کرنے کے لیے عمان اسمگل کرنے والی خاتون گرفتار
مرحلہ وار گائیڈ: پاکستان سے یوکے وزٹ ویزا کے لیے درخواست کیسے دیں؟
چوری کے متاثرہ شخص نے 57 وارداتیں کر لیں