کویت اردو نیوز : سعودی نوجوان عبدالرحمن العریفی نے اپنی معذوری کو کاروباری کامیابی کی راہ میں حائل نہیں ہونے دیا اور پرفیوم کا اپنا برانڈ بنالیا ہے ۔
العربیہ چینل نے ایک معذور سعودی نوجوان کے کاروباری سفر اور کامیابیوں کے حوالے سے ایک رپورٹ شائع کی ہے۔
عبدالرحمن العریفی نے کہا کہ وہ گزشتہ دو سالوں سے پرفیوم کے شعبے میں کام کر رہے ہیں۔ پرفیوم کے شوق کی وجہ سے وہ ایک اچھا پرفیوم اور اپنا برانڈ بنانے میں کامیاب رہے ۔
اس کے علاوہ انہوں نے انگریزی اور نظم و نسق کی باقاعدہ تعلیم بھی حاصل کی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ اپنے شعبے میں مہارت حاصل کرنے کے بعد انہوں نے پرفیوم کا اپنا کاروبار شروع کیا جس میں وہ مختلف مواد سے خوشبو تیار کرتے ہیں۔
Related posts:
امام کعبہ آج دعا کرواتے ہوئے آبدیدہ کیوں ہو گئے؟
سعودی عرب میں صحت سے متعلق نئے پروٹوکول کا اعلان
دعا کے دوران عاجزی سے روتے ہوئے بچے کی ویڈیو وائرل
مسقط میونسپلٹی نے نئے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کا آغاز کردیا۔
عبایہ کی مدد سے غیرملکی ٹرک ڈرائیور کی جان بچانے والی اماراتی خاتون نے کمال کر دکھایا
سعودی عرب صفائی کرنے والا بنگلہ دیشی لاٹری نکلے بغیر ہی راتوں رات کروڑ پتی بن گیا
حرمین شریفین اتھارٹی کی زائرین کیلیے نئی ای سروس کا آغاز
عمان: ٹیکسی ڈرائیورز کو پرمٹ ہولڈر ہونا ضروری ہے۔ وزارت ٹرانسپورٹ