کویت اردو نیوز 04 جنوری: دبئی میں مقیم ایک تارکین وطن کو خاتون کو شادی کا جھانسہ دینے کے الزام میں تین سال قید سنا دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق ایرانی شخص نے دبئی میں ایک عورت سے شادی جس سے اس کا اصل نام چھپا کر رکھا۔ دبئی میں جعلی شناختی دستاویز کے ذریعہ کسی اور شخص کی نقل کرنے کے الزام میں ایک ایرانی شخص کو تین سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
دبئی کورٹ آف فرسٹ انسٹانس نے کہا کہ 52 سالہ شخص نے 2007 میں ایک ایرانی خاتون سے اس کے اصلی نام کے بارے میں جھوٹ بول کر شادی کی تھی کیونکہ اس کے پاس شناخت کا کوئی دستاویز نہیں تھا۔ دبئی کورٹ آف فرسٹ انسٹانس کے مطابق جوڑے کے درمیان خاندانی جھگڑے ہوئے تھے اور 2018 میں ان کی طلاق ہوگئی تھی۔
Related posts:
متحدہ عرب امارات اور قطر بھی سفارتی تعلقات کی بحالی کی راہ پر رواں دواں
سعودی عرب نے رہائشیوں کے لئے انتباہ جاری کر دیا
عمان: جعلی رسیدوں پر زیورات چوری کرنیکے الزام میں خاتون گرفتار
بچے کو گلے لگائے سعودی رائل نیوی کی خاتون اہلکار سوشل میڈیا پر وائرل
پبلک سیکیورٹی نے غیرملکیوں کوملازمت دینےکےحوالے سے خبردار کر دیا
اب عرب کے صحراؤں میں آم کی کاشت ہوگی
یو اے ای کے شہری عید الفطر پر 6 چھٹیوں کے لیے تیار رہیں
محض 4 دن میں 2 ہزار لیبر کیسز