• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعرات, جنوری 22, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کویت کا سمندر میں سی گروسری بنانے کی درخواستوں پر غور

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 05 اکتوبر: وزارت داخلہ نے مرکزی اور رِنگ روڈ پر ڈلیوری موٹر سائیکلوں پر پابندی کے فیصلے کو 7 نومبر تک ملتوی کر دیا جبکہ حکومت سی گروسری کی اجازت دینے پر غور کر رہی ہے۔

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے مرکزی اور رِنگ روڈ پر ڈلیوری موٹر سائیکلوں پر پابندی کے فیصلے پر عملدرآمد جو کہ اتوار سے نافذ ہونا تھا کو 7 نومبر تک ملتوی کر دیا ہے۔ ذرائع نے وضاحت کی کہ ملتوی کرنے کا فیصلہ فیڈریشن آف ریسٹورنٹس اور ڈیلیوری کمپنیوں کے ساتھ ہر موٹرسائیکل میں ضروری آلات لگانے کے معاہدے کے بعد لیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ موٹر سائیکل سواروں کو ان کے لیے مختص راستوں کے بارے میں آگاہ کیا جانا چاہیے۔ خلاف ورزی کی صورت میں ٹیکسٹ میسج یا خودکار نوٹیفکیشن کمپنی اور جنرل ٹریفک ڈیپارٹمنٹ کو بھیجا جائے گا جس میں قانونی حوالہ جات (مخالفہ) جاری کرنے سمیت

یہ خبر بھی پڑھیں:  فائزر بائینٹیک ویکسین کی اٹھارویں کھیپ کل کویت پہنچے گی

قانونی اقدامات کیے جائیں گے۔ ذرائع نے مزید کہا کہ بار بار خلاف ورزی کرنے والے فرد کو ملک بدر کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وزارت نے ڈیلیوری کمپنیوں اور ریستورانوں کو ہدایت کی کہ وہ ڈیلیوری موٹر سائیکلوں کے ڈرائیوروں کو ہیلمٹ پہننے اور موٹرسائیکل کے ڈبے پر عکاس اسٹیکر جیسے احتیاطی قوانین کی سختی سے پابندی کرنے کی تلقین کریں تاکہ دوسرے موٹرسوار انہیں رات کو دیکھ سکیں۔

دوسری جانب وزارت تجارت اور صنعت فی الحال ’سی گروسری (بحری گروسری) کے نام سے نئے لائسنس جاری کرنے کے خیال کا مطالعہ کر رہی ہے تاکہ سمندر میں سیر کی غرض سے آنے والوں کو اس قسم کی سروس دی جا سکے۔ ذرائع نے بتایا کہ وزارت نے یہ قدم کشتیوں پر گروسری اسٹورز قائم کرنے کے لیے شہریوں کی متعدد درخواستوں کے بعد اٹھایا ہے۔ ذرائع نے انکشاف کیا کہ یہ گروسری مختلف اقسام کے کھانے کی مصنوعات ، پانی ، جوس ، آئس کریم ، سگریٹ اور دیگر مصنوعات فروخت کرے گی جن کی صارف کو اکثر ضرورت درکار ہوتی ہے۔ اگر یہ تجویز منظور ہوجاتی ہے تو وزارت کویت بلدیہ اور ماحولیات پبلک اتھارٹی ساتھ مل کر اس قسم کی تجارتی سرگرمیوں کے لیے ضابطے وضع کرے گی۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت: ٹریفک ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے گاڑیوں کے تکنیکی معائنے کی فیسوں کا اطلاق یکم جون سے ہو جائے گا

Related posts:

کویت میں عیدالفطر پر جزوی کرفیو ہٹائے جانے کے امکانات

کویت واپسی اگست کے آخر تک متوقع

کویت کے علاقے خیطان میں غیرملکی کا قتل جبکہ دوسرے علاقے میں خودکشی کا واقع

کویت میں لمبی چھٹیاں، عوام نے اپنا انتظام پہلے ہی کر لیا

کویت: محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک میں بارش اور درجہ حرارت میں کمی کی پیشنگوئی

کویت: سالمیہ بلاک 11 اور 12 کے رہائشیوں پر سختی آ گئی

کویت: ٹیکسی میں دو مسافروں کو سفر کرنے کی اجازت ہے: وزراء کونسل

کویت: سرکاری ملازمت کرنے والے 60 سالہ تارکین وطن کو چھوٹ دے دی گئی

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
کویت

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
کویت

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
کویت

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
کویت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان
کویت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار
کویت

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار
کویت

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز
کویت

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند
کویت

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021