• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعرات, جنوری 22, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

سمندرپار پاکستانیوں کی قدر میں اضافہ، ووٹ دینے کا حق مل گیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 17 نومبر: پارلیمنٹ میں حکومت پاکستان کا الیکٹرانک ووٹنگ مشین استعمال کرنے اور اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق دینے کا بل منظور کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سمندرپار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کا بل ‏منظور ہونے پر عوام اور اوورسیزپاکستانیوں کو مبارکباد دیتے ہیں اب 90 لاکھ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹنگ کا حق ‏مل جائے گا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراطلاعات فوادچوہدری نے کہا کہ پوری کوشش کی انتخابی ‏اصلاحات پر اپوزیشن سےاتفاق رائے ہو جائے لیکن بدقسمتی سے اپوزیشن کا رویہ منفی رہا، نوازشریف اینڈ ‏کمپنی نے کرکٹ بھی اپنے امپائرز کے بغیر نہیں کھیلی، مارشل لاء کی

مزید خبریں

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

پاکستان: تین افراد کے قتل اور لاشیں جلانے والا ملزم اسلام آباد ایئرپورٹ سے دھر لیا گیا

کراچی میں دل دہلا دینے والا واقعہ، ماں نے بچوں کو قتل کیا

گود میں پرورش پانے والوں کی سیاست ہمیشہ ‏دوسروں کے کندھوں پر رہی آج ایک بار پھر ثابت ہوگیا پی ٹی آئی ملک کی بڑی جماعت ہے۔ فوادچوہدری نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد لانے کی کوشش کرنے والوں کی آج آنکھیں کھل جانی چاہئیں۔ اپوزیشن ‏میں قیادت کا انحطاط ہے۔ تمام سیاسی بونے ہیں تمام سیاسی بونے پی ڈی ایم

یہ خبر بھی پڑھیں:  بحرین نے پاکستانی شہریوں کے لیے وزٹ ویزا کا اعلان کر دیا

میں جمع ہیں۔ اپوزیشن مایوسی کے عالم ‏میں ہے ان کی مایوسی میں مزیداضافہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ آزادانہ اور شفاف انتخابات کیلئے جو ریت رکھی ہے اس سےفائدہ ہوگا اپوزیشن نے پہلےسال ‏زور لگایا ہمیں نہیں نکال سکے۔ اپوزیشن نے دوسرے سال بھی ہمیں نکالنے کا زور لگایا مگر ناکام رہے تیسرےسال بھی ہمیں ‏نکالنے کا زور لگایا پھر ناکام رہے اپوزیشن کوصرف اتنا کہتا ہوں گا کہ یہ تھکے ہوئے پہلوانوں کا کام نہیں۔

Related posts:

دو بچوں کی ماں نے تعلیم کے میدان میں مثال قائم کر دی

پی آئی اے نے 50 مسافروں کو جدہ ایئرپورٹ پر چھوڑ دیا

عراقی وزیراعظم نے مقامات مقدسہ کی زیارت کو عراق جانیوالے پاکستانی زائرین کو خوشخبری سنادی

پاک فوج نے K2 پہاڑ پر 150 فٹ لمبا قومی پرچم لہرا کر نیا ریکارڈ قائم کرلیا۔

کراچی ائیرپورٹ پر غیر ملکی سیاح نک فشر کو دوکاندار نے دوھوکے سے لوٹ لیا

ٹریفک وارڈن عظم و ہمت کی مثال بن گیا

آزادی لانگ مارچ اسلام آباد کی جانب رواں دواں، لاکھوں لوگ سڑکوں پر نکل آئے

منگنی کی تقریب فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے وقف

مزید خبریں

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
پاکستان

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

Asim Munir Saudia
پاکستان

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

کراچی میں دل دہلا دینے والا واقعہ، ماں نے بچوں کو قتل کیا
پاکستان

پاکستان: تین افراد کے قتل اور لاشیں جلانے والا ملزم اسلام آباد ایئرپورٹ سے دھر لیا گیا

کراچی میں دل دہلا دینے والا واقعہ، ماں نے بچوں کو قتل کیا
پاکستان

کراچی میں دل دہلا دینے والا واقعہ، ماں نے بچوں کو قتل کیا

ایران، عراق اور شام جانے والے 40 ہزار پاکستانی زائرین کہاں گئے؟ اداروں کے پاس مصدقہ تفصیلات کیوں نہیں؟
پاکستان

ایران، عراق اور شام جانے والے 40 ہزار پاکستانی زائرین کہاں گئے؟ اداروں کے پاس مصدقہ تفصیلات کیوں نہیں؟

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
پاکستان

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

فلائی جناح کی اسلام آباد سے مسقط کی پرواز کب سے شروع ؟
پاکستان

فلائی جناح کی اسلام آباد سے مسقط کی پرواز کب سے شروع ؟

پاکستان : حج فلائٹ آپریشن 9 مئی سے شروع ہوگا
پاکستان

پاکستان : حج فلائٹ آپریشن 9 مئی سے شروع ہوگا

دائیں جانب دل رکھنے کا دعویٰ کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا خاندان
پاکستان

دائیں جانب دل رکھنے کا دعویٰ کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا خاندان

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021