• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, جنوری 21, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 09 جون: العربیہ اردو نیوز کے مطابق سائبر سکیورٹی کمپنی "نورڈ وی پی این” کے مطابق ‘ڈارک ویب’ کی مارکیٹ میں متحدہ عرب امارات میں مقیم افراد کے ڈیٹا کی مانگ دنیا بھر کے ڈیٹا کی فہرست میں پانچویں نمبر پر ہے۔

نورڈ وی پی این نے ڈارک ویب پر ایک کروڑ 73 لاکھ ڈالر کی قیمت میں فروخت ہونے والے ویب سائٹ، پاسپورٹ ڈیٹا، شناختی کارڈز، ڈرائیونگ لائسنز، ای میل، پیمنٹ کارڈز، موبائل فون نمبرز، بینک اکائونٹس سمیت دیگر اہم اور ذاتی معلومات کا جائزہ لیا۔کمپنی کے سائبر سکیورٹی ایکسپرٹ ایڈریانس وارمن ہون کے مطابق جب کسی فرد کی ذاتی معلومات ڈارک ویب پر شائع ہو جاتی ہیں تو پھر ان کو واپس لینا بہت مشکل ہوتا ہے۔ اکثر افراد کو اپنی معلومات کے فروخت ہونے کا اندازہ بھی نہیں ہو پاتا اسی لیے ڈیٹا کی چوری بہت خطرناک ہے۔ایڈریانس کا کہنا تھا کہ "نورڈ کی جانب سے

مزید خبریں

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

گلابی رنگ میں چاند کا ظہور کب ہوگا؟

گوگل اور اوپن اے آئی کے مقابلے پر میٹا کی نئی ویب سائٹ متعارف

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کےدرد سر کا حل ثابت ہوگا

تحقیقات کا موضوع بننے والی مارکیٹ پوری تصویر ایک چھوٹا سا کونا ہے۔ ڈارک ویب پر اس وقت 30 ہزار ویب سائٹس ہیں۔ ہمیں یہ خیال رہنا چاہئیے ہے کہ ایک اندازے کے مطابق انٹرنیٹ صارفین کو دستیاب انٹرنیٹ کل کا صرف 4 فی صد ہے۔”

یہ خبر بھی پڑھیں:  میں آپ کی نوکریاں چھیننے نہیں بلکہ مدد کرنے آئی ہوں، امیکا نامی روبوٹ کی انسانوں کو یقین دہانی!

ان کا کہنا تھا کہ ہم نے اپنی تحقیقات کے لئے اس مارکیٹ کا انتخاب اس لئے کیا تھا کہ کچھ بدنام زمانہ ہیکر گروپس نے ماضی میں اس مارکیٹ کا استعمال کیا تھا۔” وارمن ہون کے مطابق متحدہ عرب امارات کے کسی پیمنٹ کارڈ کا ڈیٹا دنیا بھر سے دوگنی قیمت یعنی 20 ڈالر میں فروخت ہوتا ہے۔ دبئی کے معاشی اور تجارتی مرکز ہونے کے سبب اس سے چوری ہونے والے ڈیٹا کی دنیا میں مانگ ہے اور یہ دنیا میں پانچویں مہنگی معلومات کے طور پر فروخت ہوتی ہیں۔

سائبر سکیورٹی کے ماہر کے مطابق ہیکرز کا ماننا ہے کہ اگر وہ یو اے ای کے کارڈز ہیک کر لیں تو وہ کم وقت میں بہت زیادہ پیسے چرا سکتے ہیں۔ وارمن ہون کے مطابق یو اے ای کے مکین اپنے آپ کو محفوظ بنانے کے لئے مختلف اقدامات اٹھا سکتے ہیں۔

"صارفین اپنی ذاتی معلومات کی حفاظت کے لئے بہت سے اقدامات کر سکتے ہیں۔ آپ کو اپنے انٹرنیٹ کے استعمال کے حساب سے حفاظتی اقدامات مکمل کرنا ہوں گے۔ اگر آپ آن لائن خریداری کرتے ہیں تو آپ ہفتہ وار اکائونٹ اسٹیٹمنٹ یا موبائل پر نوٹیفیکیشن حاصل کریں۔ اس کے علاوہ تمام اکائونٹس اور ای میلز پر سیکیورٹی کے ہر ممکن حصار کو نافذ کریں تاکہ آپ کو مشکوک ڈیوائسز پر لاگ ان سے متعلق معلومات بروقت حاصل ہوں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  بلیک بیری کی طرح نوکیا فونز کا عہد بھی اختتام پذیر

Related posts:

یو اے ای نے چاند پر جانے والا عرب دنیا کا پہلا مشن روانہ کر دیا

تہہ ہو جانے والی نئی کار متعارف

واٹس ایپ میں تین نئے فیچرز کا اضافہ

شوہر کو قتل کرانے کےلیے اسٹیٹس لگانا اہلیہ کو مہنگا پڑگیا

انسٹاگرام نےاپنے صارفین کو بڑی خوش خبری سنا دی

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے آڈیو اسٹیٹس کا نیا فیچر لانچ کردیا

متحدہ عرب امارات میں 16 مفت وائس کالنگ ایپس

دو مختلف مقاصد کے لیے استعمال ہونے والی عینک متعارف

مزید خبریں

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
سائنس و ٹیکنالوجی

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

گلابی رنگ میں چاند کا ظہور کب ہوگا؟
سائنس و ٹیکنالوجی

گلابی رنگ میں چاند کا ظہور کب ہوگا؟

گوگل اور اوپن اے آئی کے مقابلے پر میٹا کی نئی ویب سائٹ متعارف
سائنس و ٹیکنالوجی

گوگل اور اوپن اے آئی کے مقابلے پر میٹا کی نئی ویب سائٹ متعارف

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کےدرد سر کا حل ثابت ہوگا
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کےدرد سر کا حل ثابت ہوگا

اب تک کا سب سے سستا فولڈ ایبل فون لانچ کے لیے تیار، قیمت اور خصوصیات حیران کن
سائنس و ٹیکنالوجی

اب تک کا سب سے سستا فولڈ ایبل فون لانچ کے لیے تیار، قیمت اور خصوصیات حیران کن

یوٹیوب میں اے آئی اسسٹنٹ کو متعارف کرانے پر کام جاری
سائنس و ٹیکنالوجی

یوٹیوب میں اے آئی اسسٹنٹ کو متعارف کرانے پر کام جاری

واٹس ایپ میں نیا فیچر متعارف، استعمال کا طریقہ کار
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ میں نیا فیچر متعارف، استعمال کا طریقہ کار

انسٹا گرام کے مقابلے میں نئی فوٹو شیئرنگ ایپ متعارف ہو گئی
سائنس و ٹیکنالوجی

انسٹا گرام کے مقابلے میں نئی فوٹو شیئرنگ ایپ متعارف ہو گئی

نظام شمسی میں چھپے سیارے کے مزید شواہد دریافت
سائنس و ٹیکنالوجی

نظام شمسی میں چھپے سیارے کے مزید شواہد دریافت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021