کویت اردو نیوز 21جون:صدارتی امور کی وزارت (ایم او پی اے) نے اعلان کیا کہ شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے انتقال کے بعد سرکاری سوگ کا دور آج بروز منگل 21 جون کو ختم ہو جائے گا۔
کل بروز بدھ 22 جون صبح 9 بجے پرچم لہرائے جائیں گے۔
شیخ خلیفہ بن زید النہیان، جمعہ 13 مئی کو انتقال کر گئے۔ وہ 73 برس کے تھے۔ان کی وفات کےبعد 40 روز سوگ کا اعلان کیا گیا تھا جو آج اختتام کو پہنچا ہے۔