• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
منگل, نومبر 11, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

مھبولہ اور جلیب کے رہائشی قرضوں میں ڈوب گئے

Share on FacebookShare on Twitter

کویت سٹی 25 جون: روزنامہ عرب ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق مھبولہ کے رہائشیوں کی ایک بڑی تعداد کو علاقے میں  سخت قرنطین کی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس حوالے سے رہائشیوں نے شکایت بھی کی اور مشکلات سے آگاہ بھی کیا۔

قرنطین نے ان کے دکھوں کو مزید طویل کردیا ہے اور ان کی پریشانیوں کو دگنا کردیا ہے کیونکہ وہ روزگار کے بغیر زندگی گزار رہے ہیں نہ تنخواہ اور نہ ہی اپنی زندگی کو چلانے کے لئے کسی بھی طرح کی آمدنی موجود ہے۔ بہت  سے لوگ بھیک مانگنے پر مجبور ہوگئے ہیں یا خیراتی اداروں  کی امداد پر  انحصار کررہے ہیں اور کئی رہائشی گروسی اور دیگر ضروریات زندگی  ادھار لینے  پر مجبور ہیں۔

بہت سے رہائشیوں نے بتایا کہ زندگی گزارنے کے لئے انکی مالی صلاحیتیں ختم ہوچکی ہیں کیونکہ انہیں گذشتہ 4 ماہ سے تنخواہ نہیں دی گئی ہے یا مالی واجبات جو متوقع تھے کہ انکو ملیں گے ادا نہیں کئے گئے۔ کئی رہائشیوں نے یہ بھی بتایا کہ وہ گروسری کے قرض میں ڈوب چکے ہیں کمپنیوں کے مالکان جانتے ہیں کہ قرنطین اور آمدنی نہ ہونے کے سبب وہ کن مشکلات کا شکار ہیں۔

خیراتی ادارے اس خطے میں موجود ہیں جہاں وہ کھانا تقسیم کرتے رہتے ہیں۔  نما فاؤنڈیشن سوسائٹی نے دو روز قبل 5،800 کھانے کے باکس تقسیم کیے جن میں 3،000 باکس ریفارم سوسائٹی نما فاؤنڈیشن کی بھی تھیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت میں فلسطینی ٹیچر نے غزہ میں اپنے خاندان کے تمام 11 افراد کو کھو دیا

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

عبداللہ النوری چیریٹیبل سوسائٹی کے سرگرم مینیجر عبدالہادی الرشید نے بتایا کہ انہوں نے کھانے کے ایک ہزار باکس تقسیم کرنے میں حصہ لیا۔  چیریٹی سوسائٹی نے مھبولہ کے رہائشیوں کو 1،800 فوڈ پارسل اور 6000  روٹی کے بیگ تقسیم کئے اور ایسوسی ایشن کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر عمر الثوانی نے اس بات کی تصدیق کی کہ متاثرہ لوگوں کو امداد فراہم کرنے کے لئے انجمن کی کوششیں جاری ہیں۔

اسپیشل فورسز مھبولہ کے رہائشیوں کو کھانے کے باکس اور روٹیوں کی تقسیم کے لئے ہموار طریقے سے مدد فراہم کررہی ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد مشترکہ خیراتی تنظیموں سے فائدہ اٹھاسکیں جو بھوکے لوگوں کو کھانے کی سہولت فراہم کررہی ہیں۔

یاد رہے کہ اسی سے ملتی جلتی صورتحال جلیب الشویخ میں بھی دیکھنے کو مل رہی ہے جہاں پچھلے 3 ماہ سے لاک ڈاؤن ہونے کی وجہ سے رہائشی سخت مشکلات اور تکالیف سے دوچار ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت وزارت داخلہ نے نیا ویزا پورٹل لانچ کر دیا – تفصیلات جانیے

Related posts:

کویت نے رمضان المبارک میں کام کے اوقات کار کا اعلان کردیا

17 سالہ کویتی لڑکے کے ہاتھوں قتل ہونے والی حاملہ گھریلو ملازمہ کی باقیات فلپائن کے لئے روانہ

کویت: گہرے بادلوں کے ساتھ بارش کے ساتھ درجہ حرارت 17 سینٹی گریڈ تک گرنے کی توقع

کویت بین الاقوامی ہوائی اڈہ پچھلے ڈیڑھ سال سے مسلسل جدوجہد کے عمل سے گذر رہا ہے

کویتی شہری اور اس کی اہلیہ پر سالمیہ میں چاقو سے خوفناک حملہ ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی

صالون ملازمین کو کورونا ویکسین دینے کا عمل تیزی سے جاری، 2300 سے زائد ملازمین کو ویکسین دے دی گئی

کویت: اوریڈو ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کا اپنے صارفین کو 03 ماہ کے لیے مفت سروس دینے کا اعلان

کویت: آمدنی کا ذریعہ نہ ہونے کی وجہ سے متعدد غیرملکیوں کو ملک بدر کر دیا گیا

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
کویت

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
کویت

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
کویت

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
کویت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان
کویت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار
کویت

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار
کویت

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز
کویت

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند
کویت

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021