• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, دسمبر 10, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

متحدہ عرب امارات میں سالک ٹول نے قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دے دیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 05 ستمبر: روڈ ٹول کلیکشن آپریٹر سالک دبئی کی سڑکوں پر بھیڑ کو کم کرنے کے لیے "متحرک قیمتوں کا تعین” متعارف کروا سکتا ہے جس کا اعلان آج بروز پیر کو کیا گیا ہے۔ سالک نے اپنے آئی پی او کے اعلان میں کہا کہ

"روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) مخصوص لین یا دن کے اوقاتِ کار کے لحاظ سے ٹول کی شرحوں کو بہتر بنانے کے ذریعے زیادہ ٹول فیس وصول کر کے متحرک قیمتوں کا تعین کر سکتی ہے”۔ سالک بورڈ آف ڈائریکٹر کے وائس چیئرمین عبدالمحسن کلابات نے کہا کہ ڈائنامک پرائسنگ ان ٹولز میں سے ایک ہے جسے سالک سسٹم کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے فی الحال ہم نے سالک کے لیے 4 درہم کی فیس مقرر کی ہے لیکن دنیا بھر میں دوسرے متحرک نظام موجود ہیں جو کم رش والے اوقات کے مقابلے زیادہ رش والے اوقات میں زیادہ فیس چارج کرتے ہیں اور اس طریقے کار کو "ڈائنامک پرائسنگ” کہا جاتا ہے۔

یہ نقل و حمل کے مطالعے پر مبنی ہے جو کہ آر ٹی اے اور سالک کے ذریعے امارات میں بغیر کسی رکاوٹ کے نقل و حمل کے مشترکہ مقصد کو حاصل کرنے کے لیے کیا جائے گا اور یہ سب دبئی کی ایگزیکٹو کونسل کی منظوری سے مشروط ہوگا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  نیوم سٹی میں جدیدسہولتوں سے مزین نیامنصوبہ ’قیدوری‘

سالک کے سی ای او ابراہیم سلطان الحداد نے کہا کہ قیمتوں کا یہ نیا ڈھانچہ مستقبل میں آنے والی کسی بھی تبدیلی لچکدار ٹیرف یا ٹریفک کو منظم کرنے کے لیے گیٹس کی تعداد میں اضافہ کرنے سے متعلق ہے”۔ سالک کے چیئرمین متر الطائر نے کہا کہ گیٹس یا ٹیرف کی تعداد میں کوئی بھی اضافہ آر ٹی اے اور سالک کی جانب سے کیے گئے مطالعات پر مبنی ہوگا۔ ایگزیکٹو کونسل اس حوالے سے حتمی فیصلہ کرے گی۔

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

اس سال جون میں جاری کردہ ایک بیان میں، دبئی نے کہا تھا کہ موجودہ ٹول گیٹس کو دبئی کی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین کے جاری کردہ حکم نامے کے تحت "ہٹایا یا تبدیل کیا جا سکتا ہے”۔ اس میں مزید کہا گیا ہے کہ "دبئی کی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین کے جاری کردہ حکم نامے کے تحت نئے ٹول گیٹس کو بھی شامل کیا جا سکتا ہے”۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  عمان 5.1 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا

سالک نے آج بروز پیر کو کہا کہ وہ ابتدائی عوامی پیشکش (آئی پی او) کے ذریعے 1.5 بلین حصص یا 20 فیصد حصص بیچ کر تقریباً 3.67 بلین درہم اکٹھا کرے گا۔

کمپنی نے اعلان کیا کہ یہ 29 ستمبر کے آس پاس دبئی فنانشل مارکیٹ (ڈی ایف ایم) میں لسٹ ہونے کا امکان ہے۔ خیال رہے کہ روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے سالک روڈ ٹول سسٹم کا آغاز 2007 میں کیا تھا۔ اس وقت آٹھ ٹول گیٹ اور تیس لاکھ رجسٹرڈ گاڑیاں ہیں جن میں سے 1.8 ملین دبئی میں رجسٹرڈ ہیں۔

Related posts:

بھارت میں کورونا سے یومیہ اموات کا ریکارڈ جبکہ پاکستان میں کورونا کیسوں میں مسلسل کمی واقع

یو اے ای : نجی طور پر قرآن پڑھانے والے اساتذہ کو وارننگ

متحدہ عرب امارات نے نامعلوم ولدیت والے بچوں کو پیدائشی سرٹیفکیٹ جاری کرنا شروع کر دیئے

دبئی میں سڑکوں پر شگاف اور دراڑیں چیک کرنے کیلئے لیزر ٹیکنالوجی کا استعمال

سعودی عرب: مناسک حج کے بعد 100 ملین جمرات کی کنکریاں کہاں جاتی ہیں؟

سلطنت عمان میں نماز جمعہ کے انعقاد پر پابندی عائد کر دی گئی

پاکستانی حج اور عمرہ زائرین سے متعلق معاہدے کی منظوری

متحدہ عرب امارات نے غیرملکیوں کو نئی سہولت دے دی

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
قطر

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری
سعودی عرب

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان
سعودی عرب

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں
قطر

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں
متحدہ عرب امارات

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب
متحدہ عرب امارات

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟
متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
خلیجی ممالک

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
خلیجی ممالک

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021