کویت سٹی 08 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 762 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 52,007 ہو گئی ہے۔
اموات کے 02 نئے واقعات (کل 379)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 501 کویتی شہری
- 261 دوسری قومیت
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 07 جولائی کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 132 فروانیہ گورنریٹس
- 285 احمدی گورنریٹس
- 171 جہرہ گورنریٹس
- 105 حولی گورنریٹس
- 69 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
- 46 الصباحیة
- 35 جابر العلی
- 33 سعد العبدللہ
- 31 العیون
- 23 الفحاحیل
- 23 العارضیة
Related posts:
کویت میں مقیم 10 لاکھ سے زائد بھارتی شہری ملکی ترقی کا اہم حصہ ہیں: نائب وزیر خارجہ
کویت میں غیرملکیوں کی تعداد میں مزید کمی کا امکان
کویت: 35 ممالک پر لگی سفری پابندی ہٹائے جانے کی امید
کویتی حکام نے ورک ویزا دینے میں مزید سختی کرنے کی ہدایت جاری کردی
خراب ترین کارکردگی میں کویت کا بین الاقوامی ہوائی اڈہ دوسرے نمبر پر آ گیا
آزاد کبوتروں کا شکار کرنے والا کویتی شہری خود شکار ہو گیا
کویتی شہریوں کو موذن اور امام تقرر کرنے کا فیصلہ
کویت سول ایوی ایشن نے بین الاقوامی ہوائی اڈے کی یومیہ گنجائش 5000 مسافر کرنے کا فیصلہ کر لیا