• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
منگل, فروری 10, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

شہد و دودھ سے نہانے اور سونے کی چوسنی پینے والا جریم اکرم نامی یہ بچہ کون ہے؟

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 11 دسمبر: ہر ماں کی اپنی ایک حسرت اور خوشی ہوتی ہے، کہ وہ اپنے بچے کی بہترین نازونعمت سے پرورش کرے۔ ایک ایسی مثال آپ کی خدمت میں پیش کی جارہی ہے، جو پہلے دیکھنے میں آئی نہ سننے میں۔

دنیا جائے حیرت ہے، امارت کی انتہا دیکھنی ہو، تو اس بچے سے ملیں، جو شہد اور دودھ سے نہاتا اور سونے کی چوسنی پیتا ہے۔ آپ نے اکثر یہ مثل تو سنی ہوگی، کہ فلاں شخص تو سونے کا چمچہ منہ میں لے کر پیدا ہوا ہے۔

یہ مثال انتہائی امیر اور پرتعیش زندگی گزارنے والے افراد کے لیے استعمال کی جاتی ہے لیکن ہم یہاں آپ کو ایسے بچے سے ملوا رہے ہیں، جس کے منہ میں سونے کا چمچہ نہیں، بلکہ سونے کی چوسنی ضرور ہے۔ اور صرف یہی نہیں بلکہ اس کو دودھ اور شہد سے غسل کرایا جاتا ہے۔

یہ شاہانہ بچہ برطانیہ کے شہر ایڈنبرا کا رہائشی جریم اکرم ہے، جس کی والدہ اپنے بچے کو شاندار زندگی گزارتے دیکھنا چاہتی ہے اسی لیے اس نے اپنے کمسن بیٹے کو سونے کی چوسنی دی ہے، جو

اس کے منہ میں لگی رہتی ہے، جب کہ ماں اپنے بیٹے کو پانی سے قبل دودھ اور شہد سے نہلاتی ہے، اور وہ برانڈڈ کے علاوہ کوئی کپڑا زیب تن نہیں کرتا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  ماچس کی تیلیوں سے بنا دنیا کا سب سے اونچا ایفل ٹاور

تین سالہ جریم اکرم کو اس کی ماں قیصے اکرم نے یہ طلائی چوسنی چند ماہ پہلے ہی تحفے میں دی تھی، جو ٹھوس سونے کے ایک ڈیزائنر سے بنوائی گئی ہے۔ یہ چوسنی ایک ہزار پونڈ سے زائد (لگ بھگ ڈھائی لاکھ روپے پاکستانی) کی لاگت سے تیار ہوئی ہے۔

مزید خبریں

آسٹریلیا میں "بلیک باکس” جیسا فولادی ڈھانچے کی تعمیر، انسانیت کے آخری لمحات محفوظ کرنے کی کوشش

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بیٹے کی محبت سے چُور ماں اپنے بیٹے کو پرتعیش شاندار زندگی دینا چاہتی ہے، جس پر اسے تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے، لیکن اسے لوگوں کی رائے کی پروا نہیں۔ وہ اپنے بیٹے کو پانی سے پہلے دودھ اور شہد سے نہلاتی ہیں، اس کے بعد پانی سے دھو کر تیار کرتی ہیں۔

اس سال ننھا جریم اپنے والدین کے ساتھ کینری جزائر کی سیر کرے گا اور لگژری ٹرین میں طویل فاصلہ بھی طے کرے گا۔

حال ہی میں بچے کےلیے بربری کے قیمتی ٹریک سوٹ خریدے گئے ہیں۔ جن کی قیمت سینکڑوں پاؤنڈ میں ادا کی گئی ہے۔ اس کے دیگر قیمتی کھلونوں میں سونے کی کلائی زنجیر، روبوٹ بلی اور ڈائنوسار بھی شامل ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  طوفان میں اڑنےوالا 4 ماہ کا بچہ کہاں زندہ اٹکاہواملا؟

ہر ماں کی یہ خواہش ہوتی ہے، کہ وہ اپنے بچے کی پرورش بہترین اور احسن انداز سے سرانجام دے، ایسا ہی کچھ قیصے اکرم اپنے بیٹے حریم اکرم کے لئے کر رہی ہیں۔

دلی دعا ہے یہ بیٹا اپنی ماں کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنے اور بڑھاپے میں اپنے والدین کی ایسی خدمت کرے، جس طرح اس ماں نے اپنے بیٹے کو ناز و نعمت سے پالا ہے۔ آمین یا رب العالمین

نور حسین افضل
اسلامک اسکالر، مصنف، کالم نویس
صدر: پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (مشرق وسطی)

Related posts:

شوہر سےنجی بات کرنے پر بیوی نے ٹیکنالوجی ڈیوائس کو گھر سےنکال دیا

اتحاد ائیر ویز کی کیبن کریو نے ہوا میں 13,000 فٹ کی بلندی پر نیا کارنامہ کر دکھایا

طالب علم نے امتحان میں نقل کرنے کا نیا طریقہ ایجاد کر ڈالا

خوش قسمت جوڑا ایک دن میں دو مرتبہ طیاروں کے حادثوں سے بال بال بچ گیا

دنیا کاقدیم ترین انڈہ جو غیر ارادی طور پر محفوظ ہوگیا

مصری کمپنی نے فائیو سٹار قبرستان فروخت کرنے شروع کر دئیے

شوہر سے پیسے بٹورنے کے لیے بیوی نے اپنے ہی 2 سالہ بیٹے کو اغوا کرلیا

پاکستان سے سعودی عرب جانے والے عمرہ زائرین موٹر سائیکلوں پر متحدہ عرب امارات تک پہنچ گئے

مزید خبریں

black box in australia
دلچسپ و عجیب

آسٹریلیا میں "بلیک باکس” جیسا فولادی ڈھانچے کی تعمیر، انسانیت کے آخری لمحات محفوظ کرنے کی کوشش

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
دلچسپ و عجیب

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا
دلچسپ و عجیب

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد
دلچسپ و عجیب

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے
دلچسپ و عجیب

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے
دلچسپ و عجیب

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت
دلچسپ و عجیب

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی
دلچسپ و عجیب

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن
دلچسپ و عجیب

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021