• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعرات, دسمبر 11, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

2023 کے بارے میں بابا وانگا کی خطرناک پیشگوئیاں

مشہور زمانہ بابا وانگا نے 2023 کے لیے پیشین گوئیاں کی تھیں اور اب، ہر کوئی سوچ رہا ہے کہ کیا ان کی پیش گوئی سچ ثابت ہو گی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس نے 2022 کے لیے جو بھی پیشین گوئیاں کی تھیں وہ پوری ہو چکی ہیں۔

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 16دسمبر: جیسے جیسے 2022 کا اختتام قریب آ رہا ہے، لوگ پہلے ہی نئے سال کے لیے منصوبہ بندی کر رہے ہیں اور یہ توقع کر رہے ہیں کہ اگلا سال ان کے لیے کیا لے کر آئے گا۔ ہر کوئی آنے والے سال کے لیے نئی امیدوں اور مواقع کی دعا کر رہا ہے۔

 تاہم، کچھ پیشن گوئیاں ہیں جو اس بات کی نشاندہی نہیں کرتی ہیں کہ 2023 صرف ‘اچھے حصوں’ کے بارے میں ہوگا۔ مشہور زمانہ بابا وانگا نے 2023 کے لیے پیشین گوئیاں کی تھیں اور اب، ہر کوئی سوچ رہا ہے کہ کیا ان کی پیش گوئی سچ ثابت ہو گی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس نے 2022 کے لیے جو بھی پیشین گوئیاں کی تھیں وہ پوری ہو چکی ہیں۔

 بابا وانگا کون تھی؟

 بابا وانگا بلغاریہ میں ایک خاتون صوفیانہ تھیں۔ وہ صرف 12 سال کی عمر میں اپنی بینائی سے محروم ہوگئیں۔ جس کے بعد وہ پیشین گوئیاں کرنے لگی۔ ان کا انتقال 11 اگست 1996 کو ہوا لیکن اس نے سال 5079 تک پیشین گوئی کی ہے۔

بلغاریہ کی آنہجانی پیش گو بابا وانگا کی 2023ء کے لیے پیش گوئیاں سامنے آگئیں جن میں انہوں ںے بچوں کی قدرتی پیدائش پر پابندی عائد کرنے اور بچوں کی پیدائش لیبارٹریز میں کروانے کے رجحان میں اضافے سمیت کئی پیش گوئیاں کی ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  جب لوگ مرتے ہیں تو کیا دیکھتے ہیں؟ سائنسدانوں کا ہولناک انکشاف

 2023 میں اس سال زمین پر رہنے والے لوگ ایک خلائی مخلوق کے حملے میں مارے جائیں گے اور یہ حملے بڑے ممالک میں متوقع ہیں۔

بابا وانگا نے 2023 میں بڑے ممالک کی جانب سے دوسروں پر مہلک حیاتیاتی ہتھیاروں کا استعمال کرنے کی ہلاکت خیز پیشگوئی بھی کر رکھی ہے جس کے نتیجے میں ہزاروں انسان جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔

اسی سال سے متعلق ان کی ایک پیشگوئی مزید خطرناک ہے جس میں ان کا دعویٰ ہے کہ 2023 میں ایک پاور پلانٹ میں بڑا دھماکا ہوگا جو زہریلے بادل بننے کا باعث بنے گا جس سے ایشیائی ممالک متاثر ہوں گے اور عجیب وغریب بیماریاں جنم لیں گی۔

آنجہانی نجومی کے مطابق 2023 میں زمینی مدار کے تبدیل ہونے کے واضح امکانات ہیں جو ماحولیاتی تبدیلی باعث بنے گا اور اس سے گلوبل وارمنگ میں اضافہ ہوگا جس سے انسانوں کیلئے شدید مشکلات پیدا ہوں گی۔

 ان کی کئی پیشگوئیاں حقیقت ثابت ہوئیں جن میں سے چند یہ ہیں۔

مزید خبریں

آسٹریلیا میں "بلیک باکس” جیسا فولادی ڈھانچے کی تعمیر، انسانیت کے آخری لمحات محفوظ کرنے کی کوشش

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بابا وانگا نے 2022 کیلیے آسٹریلیا اور ایشیائی ممالک میں خطرناک سیلاب اور زلزلوں کی پیشگوئی کی تھی جو آسٹریلیا کے مشرقی ساحل پر سیلاب سے ہونے والی تباہی اور پھر پاکستان، بھارت، تھائی لینڈ اور دیگر ممالک میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے درست ثابت ہوئی۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  چیتے سے بھی زیادہ تیزرفتار پرندہ

بابا وانگا نے سوویت یونین ٹوٹنے، چرنوبل کے حادثے، اسٹالن کی تاریخ وفات اور روسی آبدوز کرسک کی تباہی بھی پیش گوئیاں بھی کیں جو بالکل درست ثابت ہوئیں۔ 1989 میں بابا وانگا نے کہا تھا کہ

امریکی لوگ انتہائی خوف میں مبتلا ہوں گے جب ان پر دو آہنی پرندے حملہ کریں گے اور ہر طرف دہشت کا راج ہوگا۔ کہا جاتا ہے کہ یہ پیشگوئی نائن الیون کے بارے میں کی گئی تھی۔ اس کے علاوہ روس، چین کے حوالے سے بھی کئی پیشگوئیاں ان کی اب تک درست ثابت رہی ہیں۔

Related posts:

بیٹی کی شادی کی تقریب پر مصری شہری نے بیوی کو طلاق دے ڈالی

ماہانہ 12 لاکھ کمانے والے کو مفت کھانا دینے والی کمپنی کی تلاش

وائرل وڈیو: چوروں نے بی ایم ڈبلیو کار کا شیشہ توڑ کر لاکھوں روپے چوری کر لیے

دولہا اور دلہن نے شادی کو یادگار بنانے کے لیے خود کو آگ لگا لی

دبئی میں بلند عمارت پر مصنوعی چاند بنانے کی تیاری

ایئرانڈیا میں انوکھا واقعہ، ایک مسافر نے دوسرے پر پیشاب کر دیا

مرد زیادہ جھوٹ بولتے ہیں یا عورتیں؟ تحقیق نے راز کھول ڈالا

چتا کو آگ لگنے سے پہلے مردہ عورت زندہ ہو گئی

مزید خبریں

black box in australia
دلچسپ و عجیب

آسٹریلیا میں "بلیک باکس” جیسا فولادی ڈھانچے کی تعمیر، انسانیت کے آخری لمحات محفوظ کرنے کی کوشش

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
دلچسپ و عجیب

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا
دلچسپ و عجیب

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد
دلچسپ و عجیب

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے
دلچسپ و عجیب

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے
دلچسپ و عجیب

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت
دلچسپ و عجیب

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی
دلچسپ و عجیب

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن
دلچسپ و عجیب

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021