• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, نومبر 12, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

سعودی عرب نے اپنی ایک اور نئی قومی ایئرلائن چلانے کا اعلان کردیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 12 مارچ: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے تین براعظموں ایشیا، یورپ اور افریقہ کے درمیان سفری روابط کو بہتر بنانے کے لیے ایک نئی قومی ایئر لائن ریاض ایئر کے قیام کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔

خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق نئی ایئر لائن کے سربراہ اتحاد ایئرویز کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر اور ایوی ایشن کی دنیا کے تجربہ کار ٹونی ڈگلس ہوں گے۔

سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سعودی پریس ایجنسی نے کہا کہ ریاض ایئر 2030 تک دنیا بھر میں 100 سے زیادہ مقامات پر سروسز فراہم کرے گی اور ایشیا، افریقہ اور یورپ کے درمیان مملکت کے مقامات کا استعمال کرے گی۔ نئی ایئرلائن سعودی معیشت میں 20ارب ڈالر کا اضافہ کرے گی اور واسطہ یا بالواسطہ نوکریوں کے 2 لاکھ مواقع پیدا کرے گی۔ یہ اعلان مسافروں کے لیے سفر کے حوالے سے فیصلہ سازی مشکل بنا دے گی جہاں ان کے پاس علاقائی کمپنیوں ایمریٹس، قطر ایئرویز اور ترک ایئر لائنز جیسے آپشنز بھی موجود ہیں جو اس مسابقت کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنے مسافروں کو بہترین پیشکشیں فراہم کرتی رہتی ہیں۔

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

ریاض ایئر مکمل طور پر سعودی عرب کے خودمختار فنڈ پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کی زیر ملکیت ہے، جس کے 600 ارب ڈالر سے زیادہ کے اثاثے ہیں۔ صنعت کے ذرائع نے رائٹرز کو بتایا کہ اکتوبر میں سعودی عرب ایئربس سے تقریباً 40 اے-350 جیٹ طیاروں کا آرڈر دینے کے لیے پیشگی بات چیت کر رہا تھا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  بحرین میں غیر ملکی کارکنوں کو راغب کرنے کیلئے اچھی تنخواہ کا جھانسہ دیکر لوٹ لیا گیا

ایس پی اے کے مطابق ریاض ایئر ایک عالمی معیار کی ایئر لائن ہو گی جو جدید ترین جدید ٹیکنالوجی سے لیس طیاروں کے اپنے جدید بیڑے میں پائیداری اور حفاظتی معیارات کو اپنائے گی۔ نئی قومی ایئر لائن حال ہی میں اعلان کردہ شاہ سلمان انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے ماسٹر پلان کے ساتھ اس شعبے میں پی آئی ایف کی تازہ ترین سرمایہ کاری کی نمائندگی کرتی ہے۔ ایئر لائن دنیا بھر کے سیاحوں کو سعودی عرب کے ثقافتی اور قدرتی مقامات کی سیر کا موقع فراہم کرے گی۔

خبر رساں ایجنسی العربیہ کے مطابق ریاض ایئر سعودی قومی نقل وحمل اور لاجسٹکس اور قومی سیاحت کی حکمت عملی کے لیےبھی ہوائی نقل وحمل، کارگو کی صلاحیت اور اس کے نتیجے میں بین الاقوامی مسافروں کی آمد ورفت میں اضافے کے لیے مفید ثابت ہو گی۔

ریاض ایئر کا قیام پی آئی ایف کی حکمت عملی کا حصہ ہے تاکہ امید افزا شعبوں کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھایا جا سکے جو مقامی معیشت کی ترقی میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔

یہ ولی عہد کے وژن 2030 کے مطابق ہوا بازی کی صنعت کی عالمی مسابقت کے قابل بنانے میں مدد دے گا۔نئی فضائی کمپنی کے قیام کا اعلان نومبر 2022 میں الریاض میں شاہ سلمان بین الاقوامی ہوائی اڈے کے نام سے ایک نئے اور بڑے ایئر پورٹ کے ماسٹر پلان کی نقاب کشائی کے بعد کیا گیا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  متحدہ عرب امارات میں یوم خواتین کی مناسبت سے اتحاد ریل چلانے والی پہلی خاتون ٹرین کپتان سارہ المزروعی سے ایک ملاقات

Related posts:

روس اور یوکرین میں پھنسے کویتی شہری نقد رقم اپنے پاس رکھیں

کویت نے بحرین کو فٹ بال کے ایک دوستانہ میچ میں 2 گولز کی برتری سے شکست دے دی

افغانستان میں خوفناک زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 250 سے تجاوز کر گئی

ایکسپو 2023 دوحہ کے زائرین کیلئے حیا کارڈ دوبارہ ایکٹویٹ کیا جائے گا۔

سعودی عرب: AI پر مبنی بہتان پر 5 سال تک قید

5400 کلومیٹر پیدل سفر کر کے مکہ پہنچنے والے پاکستانی نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

افطار دسترخوانوں کے حوالے سے اہم فیصلہ

باپ کےترکےپر30 بھائی لڑپڑے، ایک دوسرےپرمقدمات درج کروادیئے

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
قطر

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری
سعودی عرب

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان
سعودی عرب

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں
قطر

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں
متحدہ عرب امارات

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب
متحدہ عرب امارات

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟
متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
خلیجی ممالک

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
خلیجی ممالک

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021