کویت اردو نیوز، 18اپریل: قطر میں عیدالفطر کے موقع پر شہریوں کو 11 دن کی چھٹیاں مل گئیں، تعطیلات 19 سے 27 اپریل تک ہوں گی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جمعہ اور ہفتے کو ہفتہ وار چھٹیوں کی وجہ سے کُل تعطیلات 11 روز کی ہوجائیں گی۔
عید کی چھٹیاں بدھ 19 اپریل سے یعنی 28 رمضان سے شروع ہو کر اگلے جمعرات تک ہونگی، دفتری کام 30 اپریل بروز اتوار سے شروع ہوگا
Related posts:
دبئی پولیس ڈیڑھ لاکھ افراد کا روزہ افطار کرائے گی
بحرین ڈیفنس فورس نے خواتین سویلین رضاکاروں کیلئے ٹریننگز کا آغاز کردیا
موبائل چوری کے جرم میں ایشیائی خاتون کو 1 ماہ قید اور ملک بدری کی سزا
قطر ایئرویز بہترین انٹرنیشنل ایئر لائنز کی صف میں تیسرے نمبر پر آ گئی
سعودی عرب میں انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے فروغ سے ملک میں درجنوں فنکار مارکیٹ میں آگئے
دنیا کے طاقتور ترین ممالک میں متحدہ عرب امارات کو جگہ مل گئی، پوری دنیا میں اہم ترین ملک قرار
پرانے زمانے کا سعودی عرب بہت پیچھے رہ گیا، وژن 2030 تک ملک میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان
مسقط کتب میلہ:سعودی عرب نے 10 ہزار قرآن کریم کے نسخے تقسیم کئے