کویت اردو نیوز، 23 اپریل: قطر ریل نے دوحہ میٹرو اور لوسیل ٹرام کے اوقات کار میں نظر ثانی کا اعلان کیا ہے، جو پیر سے نافذ العمل ہوں گے۔
نظر ثانی شدہ اوقات کار کے مطابق، میٹرو اور ٹرام سروسز پیر سے شروع ہونے والے ہفتے کے دنوں میں صبح 5.30 بجے سے دستیاب ہوں گی۔
مکمل شیڈول درج ذیل ہے:
اتوار سے بدھ: صبح 5.30 بجے سے رات 11.59 بجے تک
جمعرات: صبح 5.30 سے رات 1 بجے تک
جمعہ: دن 2 بجے سے رات 1بجے
ہفتہ: صبح 6 بجے سے رات 11.59 بجے تک
Related posts:
دبئی میں ڈرائیورنگ لائسنس کا حصول اب آن لائن طریقے سے بھی ممکن
رواں سال کے پہلے 6 ماہ دبئی ایئرپورٹ پر 4 کروڑ سے زائد مسافروں کی آمد ریکارڈ
عمان نے وزارت صحت کی خدمات کے لیے نئی فیسوں کا اعلان کر دیا
بحرین میں موسم گرما کے آتے ہی پول کریز میں اضافہ ہوگیا۔
قطر کی 50 فیصد سے زائد ملازمتیں آٹومیٹڈ نظام پر مبنی ہیں: ورلڈ اکنامک فورم
سعودی عرب نےپاکستانی طلباء کےلیےاسکالر شپ کااعلان کردیا
السعودیہ ائیر لائین پر سفر کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
جعلی ڈگری پر غیر ملکی کو قید اور جرمانےکی سزا