کویت اردو نیوز،25اگست: دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا کہنا ہے کہ رواں برس کی پہلی ششماہی میں یہاں 4 کروڑ 16 لاکھ مسافروں کی آمد ہوئی۔
کورونا وبا سے قبل 2019 میں مسافروں کی آمد کے اعداد و شمار کا پہلی بار ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔
سال 2019 کی پہلی ششماہی کے مقابلے میں 2023 کے پہلے 6 ماہ کے دوران دبئی ایئرپورٹ پر مسافروں کی تعداد میں 100 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
پچھلے سال 2022 کے پہلے 6 ماہ میں 2 کروڑ 79 لاکھ مسافر دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ آئے تھے۔
دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ دنیا کا مصروف ترین ہوائی اڈا ہے، سال 1997 سے لیکر 2015 تک یہاں آنے والے مسافروں کی تعداد میں 815 فیصد اضافہ ہوا ہے
Related posts:
حجاج کرام کے لیے جدہ ایئرپورٹ سے مکہ مکرمہ تک مفت بس سروس کا آغاز
کویت اور تمام خلیجی ممالک کے درمیان ٹرین منصوبے میں بڑی پیشرفت
سعودی عرب میں وکلاء کی تعداد میں 315 فیصد اضافہ ہوگیا۔
مسجد نبویؐ کے دروازوں کیلیے لکڑی کہاں سے لائی گئی؟
عمرہ زائرین کو خدمات کی عدم فراہمی ، کئی کمپنیوں کے لائیسنس منسوخ
دبئی نے بیرون ممالک پھنسے غیرملکیوں کے رہائشی اجازت ناموں میں توسیع کر دی
بحرین نے امیر کویت کے وصال پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا
بحرین-سعودی ریل لنک پر کام شیڈول کے مطابق زور و شور سے جاری