• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
پیر, فروری 9, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سعودی عرب کو حج کوٹہ واپس کر دئیے جانے کا امکان

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز، 27 اپریل: حکومت پاکستان کی جانب سے غیر استعمال شدہ حج کوٹہ کی سعودی عرب کو واپسی پر غور شروع کر دیا گیا ہے۔

مزید خبریں

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

پاکستان: تین افراد کے قتل اور لاشیں جلانے والا ملزم اسلام آباد ایئرپورٹ سے دھر لیا گیا

کراچی میں دل دہلا دینے والا واقعہ، ماں نے بچوں کو قتل کیا

تفصیلات کے مطابق حکومت نے رواں سال استعمال نہ کیا جانے والے حج کوٹہ کی سعودی عرب کو واپسی پرغور شروع کر دیا۔

وزارت مذہبی امور کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے استعمال نہ کیا جانے والے حج کوٹہ کی واپسی پرغورکیا جارہا ہے،حج کوٹہ کی واپسی کا حتمی فیصلہ وفاقی کابینہ کرے گی۔

ذرائع وزارت مذہبی امورکے مطابق درخواستوں کی کم وصولی پرسرکاری حج کوٹہ پرائیویٹ آپریٹرز کو دینے پربھی غور کیا گیا۔ پرائیویٹ حج آپریٹرز کو اضافی کوٹہ دینے پر وہ مارکیٹ سے ڈالرز لیں گے۔

بتایا گیا ہے کہ ملکی تاریخی میں پہلی مرتبہ مقرر کردہ سرکاری کوٹے سے بھی کم حج درخواستیں موصول ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

رواں سال حج کیلئے پاکستان کا کوٹہ ایک لاکھ 79ہزار افراد کا ہے تاہم حج اخراجات میں غیر معمولی اضافے کے باعث درخواستیں جمع کرانے والے حج کے خواہشمندوں کی تعداد انتہائی کم ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  گوادر: جیونی کے سمندر میں دیوقامت مردہ بلیو وھیل مچھلی سطح آب پر گئی

پاکستان کا رواں سال سرکاری حج اسکیم کا مجموعی کوٹہ 79 ہزار 600 پانچ ہے، اسپانسر شپ کے تحت 43 ہزار کے کوٹے میں صرف 6 ہزار جبکہ ریگولر اسکیم میں 43 ہزار کے کوٹے میں 30 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوئیں، اس لحاظ سے دیکھا جائے تو مجموعی طور پر 86 ہزار کے کوٹے میں صرف 36 ہزار سے زائد درخواستیں ملیں۔

حکومت نے سرکاری حج اسکیم کا پیکج حاصل کرنے والے پاکستانی حجاج کو دی جانے والی سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ رواں سال وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ حج اسکیم کے تحت ان حاجیوں کو کوئی سبسڈی فراہم نہیں کی گئی جو سرکاری اسکیم کے تحت حج ادائیگی کیلئے سعودی عرب جائیں گے۔ سبسڈی کے خاتمے کے باعث اب ملک میں ناصرف غریبوں، بلکہ متوسط طبقے کیلئے بھی حج کا فریضہ ادا کرنا تقریباً ناممکن ہو گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت میں 4 لاکھ روپے میں ہونے والا حج رواں سال 12 لاکھ روپے میں ہو گا۔

یوں موجودہ حکومت کے دور میں تحریک انصاف کی سابقہ حکومت کی حج اسکیم کے مقابلے میں حج اخراجات میں 200 فیصد اضافہ ہو گیا۔

امسال پاکستانی عوام کے لئے سرکاری حج سکیم 11 لاکھ 75 ہزار اور دس ہزار کے فرق سے جنوبی علاقوں کے لئے ہوگی ،سرکاری سکیم کے تحت حج کرنے والا فی پاکستانی عازم کم از کم ساڑھے 12 لاکھ تک خرچہ کرے گا، پرائیویٹ کے لئے کم از کم رقم ساڑھے 13 لاکھ تک پہنچ جائیگی اور زیادہ سے زیادہ 20 لاکھ تک ہوگی۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  سیلابی ریلے میں بہہ جانے والا بچہ معجزاتی طور پر 4 دن بعد زندہ مل گیا

تحریک انصاف کی حکومت میں 2019ء میں کورونا سے قبل حج اخراجات سرکاری سکیم کے تحت 4 لاکھ 35 ہزار روپے تھے۔ 2019ء میں کورونا سے قبل حج اخراجات سرکاری سکیم کے تحت 4 لاکھ 35 ہزار روپے تھے۔ پھر 2020 اور 2021ء میں کورونا کے سبب بین الاقوامی دنیا کے لئے حج آپریشن معطل رہا، کورونا وبا کے پیش نظر حج بیت اللہ صرف مقامی سطح پر ادا کیا گیا ، جبکہ 2022ء میں حج بیت اللہ دنیا کے لئے مخصوص کوٹہ پر 40 سے 50 فیصد کٹ کیساتھ ادا کیا گیا۔

گزشتہ سال حج اخراجات سرکاری سکیم کے تحت 8 لاکھ 61 ہزار روپے رکھے گئے۔ یوں 2022ء کی نسبت امسال سرکاری سکیم کے تحت تقریباً 40 فیصد سے زائد حج پیکج مہنگا ہوگیا۔

امسال پاکستان سمیت پوری دنیا کا کوٹہ بحال کردیا گیا اور حج آپریشن کو پہلے کی طرح مکمل کھول دیا گیا۔

پاکستان سے امسال 1 لاکھ 79 ہزار 210 حجاج فریضہ حج ادا کریں گے، 50 فیصد سرکاری عازمین سے 11 لاکھ 75 ہزار روپے فیس کی مد میں وصول کئے جائیں گے، جبکہ نجی طور پر حج پر جانے والے 50 فیصد عازمین کیلئے کوٹہ 12 لاکھ سے 20 لاکھ تک پہنچنے کے امکانات ہیں۔

Related posts:

وزیراعظم عمران نے اسلامی ممالک کے لیڈران کو متحد کرنے کا عہد کر لیا

کراچی کی ایریکا رابن نے مس ​​یونیورس پاکستان 2023 کا تاج اپنے سر سجا لیا

بیرون ممالک جانے والے پاکستانیوں کو ای پاسپورٹ کی سہولت مہیا کر دی گئی

پاکستان کو 12 سال بعد ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی

خشک میوہ جات کی بجائے کروڑوں کی منشیات برآمد

عراقی وزیراعظم نے مقامات مقدسہ کی زیارت کو عراق جانیوالے پاکستانی زائرین کو خوشخبری سنادی

آئ سی سی ورلڈ کپ، پاکستان نے اپنی کرکٹ ٹیم کو بھارت جانیکی اجازت دے دی

سلام ایئر کےطیارےکوواٹر گن سےسلامی پیش کی گئی

مزید خبریں

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
پاکستان

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

Asim Munir Saudia
پاکستان

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

کراچی میں دل دہلا دینے والا واقعہ، ماں نے بچوں کو قتل کیا
پاکستان

پاکستان: تین افراد کے قتل اور لاشیں جلانے والا ملزم اسلام آباد ایئرپورٹ سے دھر لیا گیا

کراچی میں دل دہلا دینے والا واقعہ، ماں نے بچوں کو قتل کیا
پاکستان

کراچی میں دل دہلا دینے والا واقعہ، ماں نے بچوں کو قتل کیا

ایران، عراق اور شام جانے والے 40 ہزار پاکستانی زائرین کہاں گئے؟ اداروں کے پاس مصدقہ تفصیلات کیوں نہیں؟
پاکستان

ایران، عراق اور شام جانے والے 40 ہزار پاکستانی زائرین کہاں گئے؟ اداروں کے پاس مصدقہ تفصیلات کیوں نہیں؟

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
پاکستان

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

فلائی جناح کی اسلام آباد سے مسقط کی پرواز کب سے شروع ؟
پاکستان

فلائی جناح کی اسلام آباد سے مسقط کی پرواز کب سے شروع ؟

پاکستان : حج فلائٹ آپریشن 9 مئی سے شروع ہوگا
پاکستان

پاکستان : حج فلائٹ آپریشن 9 مئی سے شروع ہوگا

دائیں جانب دل رکھنے کا دعویٰ کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا خاندان
پاکستان

دائیں جانب دل رکھنے کا دعویٰ کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا خاندان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021