کویت اردو نیوز، 15مئی: پاک آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔
آرمی چیف اور متحدہ عرب امارات کے صدر میں دو طرفہ دفاعی تعلقات اور فوجی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات کے دوران آرمی چیف اور صدر یو اے ای کے درمیان دو طرفہ تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا
Related posts:
متحدہ عرب امارات کے بیچ پہاڑوں میں سیاحوں کو مفت چائے، کافی کی پیشکش کرنے والی جھونپڑی وائرل ہو گئی
یو اے ای نے ورکرز کو بڑی خوش خبری سنا دی
پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر میں احتجاج کے لیے تیار رہنے کی ہدایت جاری کردی
کویت: قرقیعان تہوار کیا ہے اور یہ کیوں منایا جاتا ہے؟ جانئے
متحدہ عرب امارات نے کن کن قومیتوں کے لیے ویزے کا اجرا نہیں روکا؟
یو اے ای: اب پلاسٹک بوتلوں کو نئی وینڈنگ مشینوں سے ری سائیکل کرکے ڈسکاؤنٹ واؤچر حاصل کریں۔
موئن جو دڑو سے ملنے والے قدیم سکوں پر کس کی تصویر ؟
متحدہ عرب امارات کا ویزہ حاصل کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری