کویت اردو نیوز، 20مئی: عمان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے پاکستانی ایئرلائن ایئرسیال کو پاکستان سے مسقط کے لیے پروازیں چلانے کی منظوری دے دی۔
ایئرسیال کو یکم جون 2023 سے اسلام آباد (3 پروازیں فی ہفتہ)، لاہور (3 پروازیں فی ہفتہ) اور سیالکوٹ (2 پروازیں فی ہفتہ) سے مسقط بین الاقوامی ہوائی اڈے کے لیے پروازیں چلانے کے لیے سی اے اے سے منظوری مل گئی۔
Related posts:
بحرین نے پچھلے 5 ماہ کے دوران 50ہزار سے زائد ای پاسپورٹس جاری کر دئیے۔
جنوبی افریقہ میں کوویڈ19 کی ایک اور نئی قسم کا انکشاف
سعودی عرب نے بھارت پر پابندی عائد کر دی
متحدہ عرب امارات کا موسم گرما میں چارٹر پروازیں چلانے کا منصوبہ
دبئی نے ائیر انڈیا ایکسپریس کی پروازیں معطل کر دیں
مجرمانہ فعل کی تصویر بنا کر وائرل کرنے پر کتنی سزا ہوگی ؟
متحدہ عرب امارات میں 3 غیر ملکیوں کی قسمت چمک اٹھی
ابوظہبی میں گولڈن ویزا کے لیے درخواست دینے والے شعبوں کی مکمل فہرست جاری
اور كويت كو كب ايرسيال شروع كر يگا