کویت اردو نیوز، ۲۵ مئی: سعودی عرب نے وزٹ اور ٹرانزٹ ویزا کیلئے نیا طریقہ کار منظورکرلیا ہے۔
اس طریقہ کار کو جدہ میں سعودی بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت سعودی کابینہ کے اجلاس میں منظوری دی گئی۔
سعودی کابینہ کے مطابق پاسپورٹ پر اسٹیکر کے بجائے ای۔ویزا لگے ہوگا جو کیو آر کوڈ پر مشتمل ہوگا