کویت اردو نیوز،24اگست: عمان موسمیات نے گزشتہ روز اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ رواں تین دنوں کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہو گا، جو کہ 45 ڈگری سیلسیس سے زیادہ ہو سکتا ہے،
عمان کے محکمہ موسمیات نے ایک بیان میں کہا کہ "یہ تین روز کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے، جو صحرائی علاقوں میں چالیس کی دہائی کے وسط سے آخر تک اور اگلے دو دنوں کے دوران بحیرہ عمان اور الحجر پہاڑوں کے ساحلی علاقوں میں چالیس کی دہائی کے آغاز سے چالیس کے وسط تک جا سکتا ہے۔
عمان کے موسمیات نے ایک بیان میں کہا کہ اگلے دو دنوں کے دوران بحیرہ عمان اور الحجر پہاڑوں کے ساحلی علاقے