کویت اردو نیوز،13جون: بھارتی شہر نوئیڈا کے فلم سٹی میں فیشن شو کے دوران 24 سالہ ماڈل ونشیکا چوپڑا پر ایک ستون گر گیا، جس نے اسے کچل کر ہلاک کر دیا۔
میڈیا کے مطابق فیشن شو میں لائٹنگ کے لیے نصب لوہے کا کھمبہ رن وے سے نیچے جاتے ہوئے ماڈل سے ٹکرا گیا جس سے وہ شدید زخمی ہو گئی جب کہ قریب کھڑا ایک اور نوجوان بھی زخمی ہو گیا۔
ماڈل ونشیکا چوپڑا اور زخمی نوجوان کو قریبی اسپتال لے جایا گیا جہاں ہسپتال میں ہی ماڈل کی موت ہوگئی۔
مقامی پولیس کے مطابق شو کے منتظمین اور بجلی پر کام کرنے والے چار افراد کو بغیر اجازت کے گرفتار کرلیا گیا ہے۔
Related posts:
پرتگال نے گولڈن ویزا سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا
ایران نے ویزے والے افغانوں کو بھی ڈی پورٹ کردیا ، پاسپورٹ پھاڑ دئیے
امریکہ کا ویزہ حاصل کرنے کے خواہشمندوں کے لئے خوشخبری
ہوائی جہاز کا سستا ٹکٹ خریدنے کیلئے چند مفید تجاویز
بیٹی کی دوسری سالگرہ پر اسرائیلی فوجی نے غزہ میں عمارت کو دھماکے سے اڑا دیا
دس سال بعد فلسطینی خاتون کے ہاں پیدا ہونے والے جڑواں بچے دھماکے میں شہید
حماس اسرائیل جنگ ؛ برطانوی حکومت اور وکیل آمنے سامنے آگئے
بھارت ہندوؤں کا ملک ہے، بھارتی ٹیچرز مسلمان طلبہ کو پاکستان چلے جانے کا کہنے لگے