• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعہ, جنوری 23, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

برطانیہ کی امیگریشن پالیسیوں نے جنوبی ایشیا کے ممالک میں تشویش کی لہر دوڑا دی

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : برطانوی حکومت کی جانب سے امیگریشن کی تعداد میں کمی کیلیے نئے قوانین کےاعلان سے جنوبی ایشیاکے ممالک کےعوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے، جو اب 2024 ء میں نئےقواعد وضوابط کے نافذ ہونے سے پہلے اپنےاپنے طے شدہ منصوبوں کو تبدیل کرنے پر مجبور ہیں۔

برطانیہ میں رہائش ایک 25 سالہ برطانوی پاکستانی ماہرقانون نے نام ظاہر نہ کرنےکی شرط پر بتایا ہےکہ ہم سب بہت گھبراہٹ کا شکار ہیں کیوں کہ حکومت کی جانب سے برطانیہ میں مقیم شخص کیلیے فیملی کو اسپانسر کرنے کیلیے کم از کم آمدنی کی حد 18ہزار 600 پاؤنڈز سےبڑھاکر 38 ہزار 700 پاؤنڈز تک کردی گئی ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہاں برطانیہ میں ابتدائی تنخواہیں 22 ہزار پاؤنڈز سے لے کر26 ہزار پاؤنڈز سالانہ کےدرمیان ہوتی ہیں،اور میں تقریباً 21 ہزار پاؤنڈز کمارہا ہوں جو پچھلی حد (18 ہزار پاؤنڈز) سےکچھ زیادہ تھے، اب اچانک اس حد کو بھی بڑھا دیاگیا ہے، میں راتوں رات 38 ہزار 600 پاؤنڈز نہیں کماسکتا۔

مزید خبریں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

انہوں نے مزید یہ بھی بتایا کہ میں 2024 ء کے موسم گرما میں اپنی پاکستانی منگیترسے شادی کرنیکا ارادہ کر رہا تھا اور میرے خاندان کے تمام ٹکٹس اور مقامات وغیرہ بک ہو چکےہیں، اب مجھےاپنی سیونگز استعمال کرنا پڑیں گی اور اس عمل کوجلد سے جلد کرنا ہوگا تاکہ نئی پالیسی کے نفاذ سے قبل ہی میں اپنی شریک حیات کو یہاں لاسکوں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  ایک خاندان کا قتل عام ، ایک ریٹائرڈ فوجی نے اپنی بیوی اور بیٹے کو قتل اور بیٹی کو شدید زخمی کر دیا

انہوں نے یہ بھی کہا ہےکہ میرے بہت سے دوست گھبراہٹ کاشکار ہیں کیوں کہ ان کی منگیتر پاکستانی ہیں اور جلد ہی انکی شادی ہونے والی ہے، وہ نہیں جانتےکہ اس تبدیلی پر عمل کیسےکیا جائے گا اور وہ اسوقت شدید پریشان ہیں۔

ایک 25 سالہ برطانوی سری لنکن خاتون نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں سری لنکا میں اپنی شادی میں تاخیرکرنا پڑے گی۔

انہوں نے کہا ہےکہ میں نے پچھلے برس منگنی کی تھی اور یہ ارادہ کیا تھاکہ ہم اگلے سال وہیں شادی کریں گے اور طھر میرے منگیتر کو میرےساتھ واپس یہاں آنا تھا، میرےگھر والے سب بہت صدمے میں ہیں، اگر ہم شادی وہاں کربھی لیتے ہیں توبھی میں اپنے منگیتر کو اسپانسر نہیں کر سکتی کیوں کہ میں اتنی آمدنی نہیں ، یہ کوئی معقول اضافہ نہیں بلکہ یہ دوگنا اضافہ ہے۔

انہوں نے مزید یہ بھی کہا ہےکہ میں شادی کو مؤخر کرنے پر مجبور ہوگئی ہوں، آپ جانتے ہیں کہ ایشیائی خاندانوں میں یہ کیسا ہوتا ہے ؟ جیسے جیسے عمر بڑھ رہی ہوتی ہے اور عورتیں شادی نہیں کرتیں تو لوگ باتیں بناتے ہیں۔

برطانوی حکومت کی نئی پالیسی امیگریشن قوانین اور فیسز میں تبدیلیوں کے سلسلے میں تازہ ترین اہم اقدام ہے، جولائی 2023 ء میں برطانوی حکومت نے ورک ویزااور وزٹ ویزوں کی لاگت میں 15 فی صد اضافےکا اعلان کیا تھااور ترجیحی ویزا، اسٹڈی ویزا اور اسپانسر شپ کے سرٹیفکیٹ کی لاگت میں تقریباً 20 فی صد اضافے کا اعلان کیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  بھارتیہ فضائیہ کا تربیتی طیارہ دورانِ پرواز گرکر تباہ

آکسفورڈ یونیورسٹی میں مائیگریشن آبزرویٹری کی ڈائریکٹر ڈاکٹر میڈلین سمپشن کا کہنا ہےکہ ہوم سیکرٹری کیجانب سے آمدنی کی حدکو 38 ہزار 700 پاؤنڈز تک بڑھانے کے فیصلے سےفردِ واحد پربہت زیادہ زیادہ اثرات مرتب ہو سکتےہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا ہےکہ سب سے زیادہ اثرات کم آمدن والے برطانوی شہریوں اور خاص طور پر خواتین اور دیگرکم عمر افراد پر پڑیں گےجو کم آمدنی کما پاتے ہیں۔

اسے بہت سے خاندانوں کیلیے ایک ’تاریک دن‘ قرار دیا گیا نو کم از کم آمدنی کی دوگنی سے بھی زیادہ حدکو پورا کرنے سےقاصر ہو گے ہیں اور شعبہ صحت سے تعلق رکھنیوالے وہ افراد بھی جنہیں اپنے خاندان کو برطانیہ لانےکی اہلیت کےبغیر برطانیہ آنا ہوگا۔

کینٹربری کے آرچ بشپ نے بھی اس بات سے خبردار کیاہے کہ نئے ویزاقوانین کا خاندانی تعلقات پر’منفی اثر‘ پڑے گا، جسٹن ویلبی نےبھی کہا ہےکہ حکومت امیگریشن میں کمی کے بارے میں جائز طور پر بہت فکر مند ہے، تاہم انہوں نے کہا کہ آمدنی کی زائدحد کے باعث بہت سےخاندان ایک ساتھ رہنے کے قابل نہیں رہیں گے۔

بیرسٹر رشیداحمد نے کہا کہ پالیسی میں یہ تبدیلیاں انتہائی مضحکہ خیزہیں اور لوگ ان کو عدالت میں چیلنج کرنے پر غور کر رہے ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  تیسری عالمی جنگ کون جیتے گا؟ مصنوعی ذہانت کےجواب نے عالمی طاقتوں کو چونکا دیا

بیرسٹر ردا فواد نے نشاندہی کی ہےکہ جو لوگ شریک حیات اور بچوں کا ویزا اسپانسرکرنا چاہتےہیں ان کو اس سےبھی زیادہ رقم ادا کرنی ہوگی۔

انہوں نے کہا ہےکہ لوگ کافی حد تک امید کھورہے ہیں، کوئی واضح ڈیڈ لائن نہیں ہے لیکن اپنے ہی خاندان کوویزا اسپانسر کرنیوالوں کو 38 ہزار 700 پاؤنڈز سےزیادہ آمدنی ظاہر کرنی ہوگی۔

Related posts:

شہری نے خراٹوں کی شکایت لےکر آنے والے پڑوسی کی جان لے لی

اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں سے پیاروں کی یادیں بھی چھین لیں

اسرائیلی بمباری میں 12 سالہ فلسطینی یوٹیوبر تمام خاندان سمیت شہید

کینیڈا : ملازمت کی اقسام جن کے لیے ورک پرمٹ کی ضرورت نہیں

سری لنکا نے سات ممالک کے لیے مفت سیاحتی ویزوں کا اعلان کردیا

ایلون مسک پر مقدمہ درج ہو گیا

غیر قانونی تارکین وطن کے لیے خوشخبری، امریکی ویزا پالیسی کا اعلان

دنیا کی 25 محفوظ ترین ایئرلائنز کی فہرست جاری

مزید خبریں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
دنیا

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟
دنیا

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان
دنیا

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی
دنیا

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا
دنیا

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی
دنیا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی
دنیا

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی

ایشیائی ممالک میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ
دنیا

ایشیائی ممالک میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ

سیاحتی مقامات کی فہرست جاری ، ٹاپ 30 میں دو عرب ملک بھی شامل
دنیا

سیاحتی مقامات کی فہرست جاری ، ٹاپ 30 میں دو عرب ملک بھی شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021